اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے ۔ترکی بن عبدالعزیز السعود 1934میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام عبدالعزیز جبکہ آپ کی والدہ کا نام حسہ السعودری تھا ۔ ترکی بن عبدالعزیز سعودی حکومت کے اہم رکن تھے ۔آپ سعودی وزارت دفاع میں کلیدی عہدے پر فائز رہے ۔ آُ پ شاہ سلمان کے دور حکومت میں ریاض کے گورنر بھی رہے ۔
’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں