جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ شادی کیلئے عمران خان کی قسمت ساتھ دے رہی ہے ،شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں اس بار ہضم ہو جانے کے امکانات روشن ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہاکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اچھی… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی

یہ تین پاکستانی کالے دھن میں ملوث ہیں ، وزیرداخلہ نے ایسا کیاکہا کہ بھارتی میڈیا کو یہ تین نام لینا پڑ گئے ‎

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ تین پاکستانی کالے دھن میں ملوث ہیں ، وزیرداخلہ نے ایسا کیاکہا کہ بھارتی میڈیا کو یہ تین نام لینا پڑ گئے ‎

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے بے لگام میڈیا نے بالی ووڈ میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں فواد خان، ماورہ حسین اورعمران عباس پر کالے دھن میں ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا۔بھارتی حکومت نے کرپشن کے خاتمے اور کالے دھن کو روکنے کے لیے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد… Continue 23reading یہ تین پاکستانی کالے دھن میں ملوث ہیں ، وزیرداخلہ نے ایسا کیاکہا کہ بھارتی میڈیا کو یہ تین نام لینا پڑ گئے ‎

پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کیخلاف جاسوس آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟بھارتی بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ چار اقسام کے سونارز متعارف کروادئیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ غرقاب آبدوزوں کا پتہ لگانے والے ان سونارز سے سمندروں کے اندر… Continue 23reading پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ پاکستان نے اہم چیز کے ذخائر بڑھانے کا فوری حکم دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ پاکستان نے اہم چیز کے ذخائر بڑھانے کا فوری حکم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی اورعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے کیلئے حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے کے لئے حکومت نے نجی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو بھی دعوت دیدی ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ پاکستان نے اہم چیز کے ذخائر بڑھانے کا فوری حکم دے دیا

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکار ہ نے خودکشی کر لی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکار ہ نے خودکشی کر لی

پیرو(آئی این پی)لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار ہ نے خودکشی کر لی, امریکی ڈراموں کی معروف اداکارہ لیزا لین نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کر لی جن کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ لیزا لین نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں لیکن انہیں شہرت ’’گوسپ گرل‘‘… Continue 23reading لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکار ہ نے خودکشی کر لی

سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اوروزیر ریلوے لالو پرساد یادیو نے ریلوے کو درپیش اقتصادی مسائل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کے بارے میں دوبارہ سوچا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواب میں بی جے پی کے… Continue 23reading سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں بم دھماکے کے باعث تین فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ ریاست کے ضلع تینسیوکیا میں اس وقت ہوا جب بھارتی فوجیوں کے قافلے کی گاڑی الفا باغیوں کے نصب کئے گئے دھماکہ خیرمواد سے… Continue 23reading پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

’’عمران خان کی شادی کے چرچے ایک بار پھر ‘‘

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’عمران خان کی شادی کے چرچے ایک بار پھر ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مانچسٹر میں عمران خان نے شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنی تیسری شادی کا بھی اشارہ دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ تیسری شادی کاارادہ رکھتے ہیں۔ شادی میں آئے شرکا سے انہوں نے اپنی تیسری شادی کی کامیابی کی دعا کی اپیل بھی… Continue 23reading ’’عمران خان کی شادی کے چرچے ایک بار پھر ‘‘

داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )اگلی بارجرمنی آؤں گا گاتوچشمہ لگاؤں گا،ہیٹ پہنوں گا،شایدداڑھی بھی رکھ لوں،امریکی صدراوبامانے صدارت چھوڑنے کے بعدبھیس بدل کرسیرسپاٹے کی تیاری کرلی۔جرمن اخبار کودیے گئے انٹرویو میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ میری مقبولیت ا آج بھی اسی قدرہے جتنی میرے انتخاب کیوقت تھی، حقیقت یہ ہے کہ امریکا سیاسی… Continue 23reading داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

1 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 4,455