حضرت عمرؓ اور صدقے کا مال
حضرت عمرؓ کے دو صاحبزادے عبداللہ اور عبیداللہ ایک مہم میں عراق گئے۔مہم سے فارغ ہو کر بصرہ آئے۔ جہاں حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ گورنر تھے۔ انہوں نے اپنے دوست کے بیٹوں کا خیرمقدم کیا اور خوب خاطر مدارات کی۔ جب مدینہ روانہ ہونے لگے تو ابوموسیٰؓ نے کہا ’’بھتیجو! میرے پاس صدقے کا کچھ… Continue 23reading حضرت عمرؓ اور صدقے کا مال











































