ٹونکل کھنہ کی سالگرہ رشی کپور کیلئے مصیبت بن گئی
ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف سابق بولی ووڈ اداکارہ ٹونکل کھنہ نے 28دسمبر کے روز اپنی 41سالگرہ منائی۔ سابق اداکارہ و مصنفہ چونکہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر خاصی سرگرم رہتی ہیں لہٰذا انھیں سالگرہ کے موقع پر متعدد بولی ووڈ شخصیات کی طرف سے ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے گئے۔ ٹونکل کھنہ کو بولی ووڈ کے… Continue 23reading ٹونکل کھنہ کی سالگرہ رشی کپور کیلئے مصیبت بن گئی











































