بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ٹونکل کھنہ کی سالگرہ رشی کپور کیلئے مصیبت بن گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف سابق بولی ووڈ اداکارہ ٹونکل کھنہ نے 28دسمبر کے روز اپنی 41سالگرہ منائی۔ سابق اداکارہ و مصنفہ چونکہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر خاصی سرگرم رہتی ہیں لہٰذا انھیں سالگرہ کے موقع پر متعدد بولی ووڈ شخصیات کی طرف سے ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے گئے۔ ٹونکل کھنہ کو بولی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور کی جانب سے بھی مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا جو فلمی شخصیات کے نقطہ نظر سے عجیب و غریب تھا۔ واضح رہے رشی کپور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ جب تم اپنی والدہ ڈمپل کپاڈیہ کی کوکھ میں تھی میں اس وقت فلم ”بوبی“ میں ان کے آگے پیچھے ”اکثر کوئی لڑکا“گاتا پھرتا تھا۔سینئر اداکار کو مذکورہ ٹویٹ کرنے پر فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بعد از رشی کپور کی طرف سے اپنے لفظوں پر شرمند گی کا اظہار بھی کیا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…