جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

datetime 2  جنوری‬‮  2016

طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

کراچی(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے طالبان رہنماوں کے علاج کا اعتراف کیا ہے اگر کراچی میں ڈاکٹر عاصم کو اس بات پر پکڑا جاسکتا ہے تو انہیں بھی پکڑنا چاہیے احتساب قبول ہے لیکن انتقام نہیں ہونا چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ ا… Continue 23reading طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

پاکستان کی بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی مذمت، دفتر خارجہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی مذمت، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ حملے میں ہلاک ہونیولاے افراد کے خاندان سے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہیں ۔ پاکستان کی جانت سے حملے کی شدید مزمت کی جاتی ہے ۔یا در ہے کہ رات تین بجے کے وقت بھارتی پنجاب… Continue 23reading پاکستان کی بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی مذمت، دفتر خارجہ

بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے اوردیتاکچھ نہیں ہے ۔انہو ں نے پشاورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حق مانگنے والوں پر غداری کی مہر لگا دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اپنا حق ضرور لیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اقتصادی… Continue 23reading بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘شہباز شریف

datetime 2  جنوری‬‮  2016

کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدرارت امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ ہر ممکن کوشش سے دہشت گردوں کا خطے سے صفایا کیا… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘شہباز شریف

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کی طبیعت عدالت میںاچانک بگڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا تھا تاہم عدالت میں ہی متاثرہ لڑکی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ متاثرہ لڑکی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ… Continue 23reading لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی محمد عامر کو کلین چٹ دےدی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی محمد عامر کو کلین چٹ دےدی

لاہور (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد اب نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھی فاسٹ بولر محمد عامر کو کلین چٹ دے دی ہے ، کہا کہ عامر کی نیوزی لینڈ آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 سال کی پابندی کے بعد محمد عامر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی محمد عامر کو کلین چٹ دےدی

چیئرمین ایف بی آر کا نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

چیئرمین ایف بی آر کا نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین ایف بی آرنے نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آکے سینئر افسر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی کوششوں کی بدولت ٹیکس فائلرز کی تعداد 3لاکھ اضافے سے 10 لاکھ ہوگئی ہے جو پہلے 7… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر کا نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے قرضہ پراپرٹی تبدل کیلئے ضوابط جاری کر دئیے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے قرضہ پراپرٹی تبدل کیلئے ضوابط جاری کر دئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک نے قرضہ پراپرٹی تبدل (ڈی پی ایس) کے لیے ضوابط جاری کر دئیے۔اسٹیٹ بینک بینکاری ضوابط اور طریقوں میں پائیداری کو یقینی بنانے اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے سرگرمی کے ساتھ نمٹنے کے لیے بینکوں/ڈی ایف آئیز کو باقاعدگی سے ہدایات جاری کرتا رہتا ہے۔ اس وقت قرضہ پراپرٹی تبدل (swap)… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے قرضہ پراپرٹی تبدل کیلئے ضوابط جاری کر دئیے

سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ

ریاض / عدن(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان پریمن کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں3 سعودی شہری جاں بحق ہو گئے جن میں2 بچے بھی شامل ہیں اور11افراد زخمی ہو گئے۔سعودی عرب کی سول ڈیفنس کے ترجمان میجر یحییٰ القہطانی نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ یمن کی طرف سے داغے… Continue 23reading سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ