جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر مملکت ڈ اکٹر جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کے ذمہ دار وہ عناصرہیں جو پاکستان اور بھارت کے درمیان امن نہیں چاہتے تاہم امن مذاکرات کی اپنی طاقت ہے اور ہمارے سیکورٹی ادارے ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ دوسری جانب بڑی… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

لال مسجد کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

لال مسجد کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام پر (کل)پیرسے مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں چھ جبکہ لاہور رجسٹری کے لئے ایک بینچ تشکیل دے دیا ہے ۔ عدالت عظمیٰ میں متعدد انتخابی عذرداریوں سمیت ای او بی آئی کرپشن کیس ، لال مسجد آپریشن میں ماورائے عدالت قتل کے… Continue 23reading لال مسجد کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا

پاکستان کاایساسرکاری ادارہ جواپنے ہی ملازمین کامقروض ہے ،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پاکستان کاایساسرکاری ادارہ جواپنے ہی ملازمین کامقروض ہے ،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے اپنے ہی ملازموں کی اکتالیس ارب سڑسٹھ کروڑ کی مقروض ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور انتظامیہ نے مرمت کیلئے حکومت سے آٹھ ارب 82 کروڑ ریٹائرڈ ملازموں کے بقایا جات کیلئے سات ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے۔موصول سرکاری دستاویزات کے مطابق اسٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے دب… Continue 23reading پاکستان کاایساسرکاری ادارہ جواپنے ہی ملازمین کامقروض ہے ،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

محمد آصف کا فلمی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

محمد آصف کا فلمی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا

دوبئی (نیوز ڈیسک)کرکٹر محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کا جلد کوئی امکان نہیں ہے اور دوسری جانب ان کے فلمی کیریئر شروع کرنے کی امیدیں بھی دم توڑ گئی ہیں۔ پاک بھارت اشتراک سے بنائی جانے والی فلم ”انڈیا میں لاہور“ کے بھارتی سکرین پلے رائٹر اکرام اختر نے پراجیکٹ سے دستبرداری اختیارکرلی… Continue 23reading محمد آصف کا فلمی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا

سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سال کے پہلے روز پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سالٍ نو کا آغاز حسبٍ معمول صبح کی سیر اور جاگنگ سے کیا لیکن اس موقع پر ان کے لیے سب سے خاص بات ان کے بیٹوں کا… Continue 23reading سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی

ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے نجکاری اور ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم کی ہیلتھ انشورنش سکیم صوبہ پنجاب اور بلوچستان تک محدود ہو گئی ہے۔صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا نے وفاقی ہیلتھ انشورنش سکیم قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے وفاق کے… Continue 23reading ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے بلوچستان میں انتقال اقتدار کے بعد سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو خصوصی مشیر بننے کی آفر کی گئی تھی جس پر انہوں نے حتمی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ اسٹیل ملز ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ کی مقروض ہو گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ اسٹیل ملز ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ کی مقروض ہو گئی

کراچی (نیوزڈیسک)6 ماہ سے بند پاکستان اسٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے دب گئی۔ ملز اپنے ہی ملازموں کی 41ارب 67کروڑ کی مقروض ہو گئی۔ انتظامیہ نے مرمت کیلئے حکومت سے 8ارب 82کروڑ‘ ریٹائرڈ ملازموں کے بقایا جات کیلئے 7 ارب 19کروڑ روپے مانگ لئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے… Continue 23reading تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ اسٹیل ملز ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ کی مقروض ہو گئی

تاج محل سے دوگنا بڑے تاج عریبیہ کی تعمیر کا کام رواں برس دبئی میں شروع ہوگا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تاج محل سے دوگنا بڑے تاج عریبیہ کی تعمیر کا کام رواں برس دبئی میں شروع ہوگا

دبئی (نیوز ڈیسک ) تاج محل سے دوگنا بڑے تاج عریبیہ کا تعمیراتی کام رواں برس دبئی میں شروع ہو جائے گا۔ دبئی میں ایسا شاہکار تعمیر کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں جس کے آگے تاج محل کی شان و شوکت بھی ماند پڑ جائے گی۔ یہ نئی عمارت “تاج عریبیہ” کہلائے گی جو… Continue 23reading تاج محل سے دوگنا بڑے تاج عریبیہ کی تعمیر کا کام رواں برس دبئی میں شروع ہوگا