ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

امریکی میزائل غلطی سے کیوبا پہنچ گیا، نقصان کا خدشہ

datetime 8  جنوری‬‮  2016

امریکی میزائل غلطی سے کیوبا پہنچ گیا، نقصان کا خدشہ

امریکہ (نیوز ڈیسک)لیزر ٹیکنالوجی پر بنے، زمین سے ہوا میں حملہ کرنے والے اس بارودی میزائل کو حملے کے لیے کسی بھی جنگی ہیلی کاپٹر اور ڈرون میں نصب کیا جاسکتاہےامریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق تربیتی مشق کے بعد یورپ سے واپس آنے والا ایک امریکی ’ہیل فائر‘ میزائل غلطی… Continue 23reading امریکی میزائل غلطی سے کیوبا پہنچ گیا، نقصان کا خدشہ

ایل این جی کی قیمت پر نظرثانی کریں‘ پاکستان ،قطر نے غور کی یقین دہانی کرا دی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایل این جی کی قیمت پر نظرثانی کریں‘ پاکستان ،قطر نے غور کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے قطر سے ایل این جی قیمت پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر نے پاکستان کے مطالبے پر غور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مختلف کمپنیوں نے پاکستان کو قطر سے کم قیمت پر ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ پیشکش… Continue 23reading ایل این جی کی قیمت پر نظرثانی کریں‘ پاکستان ،قطر نے غور کی یقین دہانی کرا دی

کراچی میں سال کی پہلی بینک ڈکیتی ، آٹھ ڈاکو تیرہ لاکھ لوٹ لئے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کراچی میں سال کی پہلی بینک ڈکیتی ، آٹھ ڈاکو تیرہ لاکھ لوٹ لئے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سال دو ہزار سولہ کی پہلی بینک ڈکیتی ہوگئی ، کورنگی میں آٹھ ڈاکو بینک سے تیرہ لاکھ روپے لے اْڑے۔کراچی میں جمعے کا دن پولیس پر بھاری گزرتا ہے۔ گیارہ بجکر تیس منٹ پر آٹھ ڈاکو بینک میں داخل ہوئے۔ عملے کو یرغمال بنایا اور آناً فاناً بینک کو تیرہ… Continue 23reading کراچی میں سال کی پہلی بینک ڈکیتی ، آٹھ ڈاکو تیرہ لاکھ لوٹ لئے گئے

بھارتی کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2016

بھارتی کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اننت پور(نیوز ڈیسک)ہندوستانی عدالت نے میگزین کے سرورق پر بھگوان وشنو کا روپ دھارنے پر ہندوستانی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اننت پور کی عدالت نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔یہ… Continue 23reading بھارتی کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈاکٹر عاصم کیس‘مفرور ملزمان کے وارنٹ پھر جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کیس‘مفرور ملزمان کے وارنٹ پھر جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں مفرور ملزمان نامزد میئر کراچی وسیم اختر، انیس قائم خانی، سلیم شہزاد اور قادر پیٹیل کے دوبارہ ناقابل ضمانت ورانٹ جاری کر دیئے ہیں۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس‘مفرور ملزمان کے وارنٹ پھر جاری

سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) سائیں سرکار کو تو ہوش نہ آیا لیکن کراچی کے شہری عالمگیر خان نے خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان کردیا۔عالمگیر خان نے سندھ حکومت کو گٹروں کے ڈھکن لگانے کے حوالے سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر خود ہی شہر میں کھلے مین ہولز کے ڈھکن لگانے… Continue 23reading سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

راہداری منصوبہ شریف خاندان کا نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلیں،شاہ محمود

datetime 8  جنوری‬‮  2016

راہداری منصوبہ شریف خاندان کا نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلیں،شاہ محمود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ن لیگ یا شریف خاندان کا نہیں،پاکستان کا ہے، وفاقی حکومت سب کوساتھ لے کرچلے۔پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت جگہ فراہم کرے، ہم صنعتی زون بنائیں گے۔

عمر امین پاکستان اے-ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 8  جنوری‬‮  2016

عمر امین پاکستان اے-ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ لائنز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے عمرامین کی قیادت میں 16 رکنی پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا، قائداعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باو¿لر محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اے ٹیم میں پاکستان کے ان نوجوان کھلاڑیوں… Continue 23reading عمر امین پاکستان اے-ٹیم کے کپتان مقرر

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2016

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

شانگلہ(نیوز ڈیسک)بشام سے کروڑہ جانے والی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے یہ افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کیڑی موڑ کے قریب کھائی میں جاگری۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق یونین کونسل رانیال کے گاؤ ں امبیلا سے… Continue 23reading شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق