پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

datetime 26  جنوری‬‮  2016

اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمر افراد اگر دو ماہ تک روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پئیں تو نہ صرف ان کی یاداشت بہتر ہو گی بلکہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو گا۔… Continue 23reading اورنج جوس کے حیرت انگیز فوائد

پاکستان کی افواج کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟8نا م سامنے آگئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی افواج کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟8نا م سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف کی جانب سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف آف آرمی سٹاف کون ہوگا عسکری تجزیہ نگاروں کے مطابق 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج… Continue 23reading پاکستان کی افواج کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟8نا م سامنے آگئے

”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

datetime 26  جنوری‬‮  2016

”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صبح کی سیرکرنے والے افرادکی عمرلمبی ہوتی ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق جوافرادصبح کی سیرکرتے ہیں ان کی عمر زیادہ ہوتی ہے ایسے لوگوں کی نسبت جوکہ صبح ہونے کے بعد سیرکرنے کے بجائے سوتے رہتے ہیں ،سائنسدانوں کے مطابق صبح کے وقت فضاءمیں انسانی صحت کے لئے ایسی گیسیں ہوتی ہیں جوکہ… Continue 23reading ”اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں“

پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،معاہدوں کی مالیت اتنی کہ سوچ کر بھی حیران رہ جائیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،معاہدوں کی مالیت اتنی کہ سوچ کر بھی حیران رہ جائیں

روم(نیوزڈیسک)پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،اب وہ ہورہاہے جس کا ایرانی قوم عرصے سے انتظار کررہی تھی،سنیچر کو ایران اور چین نے 17 معاہدوں پر دستخط کیے جن میں توانائی سمیت تجارت کے فروغ کے لیے 60 کھرب کے معاہدے ہوئے،ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی… Continue 23reading پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،معاہدوں کی مالیت اتنی کہ سوچ کر بھی حیران رہ جائیں

انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 26  جنوری‬‮  2016

انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) ایک روزہ میچ میں باو¿نسر لگنے سے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل میک کلینیگن کی بائیں آنکھ کے اوپر ہیئر لائن فریکچر ہو گیا ہے۔پیر کو کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز کے آخری اوور کے دوران گیند ا±ن کی ہلیمٹ کو توڑتے ہوئے سر پر جا لگی۔چوٹ کے باعث وہ نیپیئر میں… Continue 23reading انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

پنجاب میں سکول بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں سکول بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) شدیدسردی کی وجہ پنجاب حکومت نے 26جنوری سے 31جنوری تک سرکاری اورپرائیویٹ سکولوں کوبندکرنے کافیصلہ ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب میں جنوری سے 31جنوری تک سرکاری اورپرائیویٹ سکولوں کوبندکرنے کافیصلہ کیاگیا۔صوبائی وزیرتعلیم رانامشہودنے بتایاکہ یہ فیصلہ بچوں کوشدید سردی سے بچانے کےلئے کیاگیاہے ۔لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سرکاری اورپرائیویٹ سکول… Continue 23reading پنجاب میں سکول بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم

ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

پوپٹ راﺅ کے سردار بننے سے پہلے حیوڑے بازار کی حالت انتہائی افسوس ناک تھی‘ گاﺅں میں سال میں صرف 15 انچ بارش ہوتی تھی‘ خشک سالی اور قحط عام تھا‘ گاﺅں میں درجنوں شراب خانے بھی تھے اور ہر گھر میں دیسی شراب کی بھٹی بھی تھی‘ گاﺅں کے مردوں کے صرف تین کام… Continue 23reading ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

عرب ریاست سے جعلی ڈگری والوں کے بارے میں پریشانی کی خبر

datetime 25  جنوری‬‮  2016

عرب ریاست سے جعلی ڈگری والوں کے بارے میں پریشانی کی خبر

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں ۔سعودی کونسل آف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر سکتا۔… Continue 23reading عرب ریاست سے جعلی ڈگری والوں کے بارے میں پریشانی کی خبر

افغانستان سے پاکستا ن کے لئے اہم خبرآگئی ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

افغانستان سے پاکستا ن کے لئے اہم خبرآگئی ؟

کابل (نیوزڈیسک)سربراہ کالعدم تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔ ایک خلیجی اخبار کے مطابق پاک فوج اور افغانستان حکومت نے مشترکہ کاروائی میں آرمی پبلک سکول اور چارسدہ حملہ کے ماسٹر مائنڈ اور انتہائی مطلوب ملا فضل اللہ کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔… Continue 23reading افغانستان سے پاکستا ن کے لئے اہم خبرآگئی ؟