پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے نواحی علاقہ خزانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار کو طبی امداد کےلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ خزانہ بائی پاس کے قریب ہوا۔ منظور شاہ نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں اہلکار ذخمی ہوگیا۔ زخمی… Continue 23reading پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

ایک ہی ملک میں دو بڑی عالمی طاقتیں ایک دوسرے کے سامنے ،بڑے پیمانے پرتیاریاں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایک ہی ملک میں دو بڑی عالمی طاقتیں ایک دوسرے کے سامنے ،بڑے پیمانے پرتیاریاں

دبئی(نیوزڈیسک)عرب ٹی وی نے کہاہے کہ سیٹلائیٹ سے لی جانے والی تصاویر اور اسٹرٹیجک رپورٹس سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ امریکا اور روس شام کے شمالی علاقے میں فوجی اڈے بنا رہے ہیں تاہم دونوں ملکوں نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔عرب میڈیاکے مطابق شامی بحران کا حل تلاش… Continue 23reading ایک ہی ملک میں دو بڑی عالمی طاقتیں ایک دوسرے کے سامنے ،بڑے پیمانے پرتیاریاں

پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ،جس نے کئی دکانیں لپیٹ میں لے لیا ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔پشاور کے محلہ جھنگی میں واقع پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے، فایئر بریگیڈ کی گاڑیاں1 گھنٹے سے… Continue 23reading پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

لاہور/سیالکوٹ/رحیم یار خان/گوجرانوالہ( نیوزڈیسک)چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا،پنجاب حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروںمیں تعطیلات بارے را ت گئے کئے گئے فیصلہ کا علم نہ ہونے کیوجہ سے بچوں کی اکثریت معمول کے مطابق سکولوں میں پہنچ گئی ،طلبہ شدید سردی میں ایک ہفتے کی… Continue 23reading چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

لاہور( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان فریڈم موومنٹ کو رجسٹرڈ کرلیا۔صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں پارٹی کے جنرل سیکٹری سید نبیل ہاشمی نے بتایااور پارٹی کے منشور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان فریڈم موومنٹ نئے چہروں پر مشتمل ایک ایسی سیاسی پارٹی ہے جس کی سمت ایک… Continue 23reading ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار کیے گئے 3ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کی درخواست کو… Continue 23reading پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال ائر پورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے40 کبوتر برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سے آنیوالی پرواز سے 40 کبوتر برآمدکرلیے گئے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام نے کبوتر اسمگلنگ پر سیالکوٹ کے شہری کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کبوتروں کی امپورٹ کا لائسنس… Continue 23reading لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے متعلق رابطے میں ہیں اور فروری کے دوسرے ہفتے میں سیکرٹری خارجہ مذاکرات متوقع ہیں جب کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔پاک بھارت سیکرٹری… Continue 23reading پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان

اوریگن میں وائلڈ لائف پناہ گاہ پر قابض ملیشیا کا سربراہ گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اوریگن میں وائلڈ لائف پناہ گاہ پر قابض ملیشیا کا سربراہ گرفتار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک مسلح ملیشیا کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ یہ مسلح گروپ اوریگن میں ایک وائلڈ لائف پناہ گاہ پر قابض ہے۔ پولیس نے بتایا کے ملیشیا کے سربراہ ایمون بنڈی… Continue 23reading اوریگن میں وائلڈ لائف پناہ گاہ پر قابض ملیشیا کا سربراہ گرفتار