100 ارب روپے کے بلاسود قرضے، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی ) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی ہماری ترجیح ہے ، فی ایکڑ پیداوار میں اضافے اور کاشتکار کی ترقی کے لئے اربوں روپے کا کسان پیکیج دیا گیا ہے ۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار چھوٹے کسانوں کو 100 ارب روپے… Continue 23reading 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے، حکومت نے بڑا اعلان کردیا











































