منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

datetime 28  جنوری‬‮  2016

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

بیجنگ(نیوز ڈیسک)گزشتہ سال سے چین کا درآمدی تیل پر انحصار 60فیصد بڑھ گیا ہے۔یہ بات چائنااکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک صنعتی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ رواں سال چین کا تیل پر انحصار مزید بڑھے گا۔گزشتہ سال وہاں تیل کی کھپت میں چار… Continue 23reading رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

’’افریقہ میں مردکم پڑ گئے‘‘ بیک وقت2شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ،سرکاری فرمان جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2016

’’افریقہ میں مردکم پڑ گئے‘‘ بیک وقت2شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ،سرکاری فرمان جاری

ایریٹریا(نیوز ڈیسک)افریقی ملک ایریٹریا میں مردوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی ہے جس کے بعد مردوں کے لیے بیک وقت دو شادیاں کرنے کا سرکاری فرمان جاری کر دیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کی تو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ایریٹریا حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری فرمان کے مطابق ملک… Continue 23reading ’’افریقہ میں مردکم پڑ گئے‘‘ بیک وقت2شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ،سرکاری فرمان جاری

لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کے کمانڈر مقرر

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کے کمانڈر مقرر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن کو افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کا کمانڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق وہ جنرل جان کیمبل کی مدت ختم ہونے پر چارج سنبھالیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے محکمہ دفاع کے ترجمان… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کے کمانڈر مقرر

لاہور، یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور، یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق 10کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 20روپے کمی سے 420سے 400روپے ہو گئی ہے

مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون کا شکرپڑیاں میں لوک ورثہ کا دورہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون کا شکرپڑیاں میں لوک ورثہ کا دورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون نے اپنے وفد کے ہمراہ شکرپڑیاں میں لوک ورثہ پاکستان مانومنٹ میوزیم کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان مانومنٹ میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور جدوجہد آذادی اور آزادی کے بعد ملکی ترقی کی غرض سے تخلیقی مناظر دیکھے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون کا شکرپڑیاں میں لوک ورثہ کا دورہ

خانہ جنگی پر مبنی سنسنی خیز فلم ’ دی ہیٹ فل ایٹ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

datetime 28  جنوری‬‮  2016

خانہ جنگی پر مبنی سنسنی خیز فلم ’ دی ہیٹ فل ایٹ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں خانہ جنگی کے گرد گھومتی سنسنی سے بھرپور امریکن فلم ’دی ہیٹ فل ایٹ ‘کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا،اس موقع فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کوینٹین ٹیرینٹینونے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔کوینٹین ٹیرینٹینو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی… Continue 23reading خانہ جنگی پر مبنی سنسنی خیز فلم ’ دی ہیٹ فل ایٹ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

کراچی میں دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی ا?ئی ہے، گورنر سندھ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کراچی میں دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی ا?ئی ہے، گورنر سندھ

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ پر امن کراچی ملک میں امن کی ضمانت ہے جب کہ شہر میں دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اور اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر ہاو¿س کراچی میں ناروے کے… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی ا?ئی ہے، گورنر سندھ

افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

datetime 28  جنوری‬‮  2016

افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

باجوڑایجنسی(نیو زڈیسک ) افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں کی جانب سے پاکستانی علاقے پر راکٹ فائر، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں نے باجوڑایجنسی کے تحصیل ناوگئی علاقہ ہاشم چہارمنگ پر راکٹ فائر کیا جو مقامی آبادی پر گرا ۔ تاہم حملے میں کسی… Continue 23reading افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

فلم ’ائیر لفٹ‘ کا چار دنوں میں 54 کروڑ کا بزنس

datetime 28  جنوری‬‮  2016

فلم ’ائیر لفٹ‘ کا چار دنوں میں 54 کروڑ کا بزنس

کراچی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلم ’ائیر لفٹ‘ نے ریلیز کے پہلے 4 دنوں میں 54 کروڑ 70 لاکھ روپے کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج مینن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ائیرلفٹ22 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور ابتدائی چار دنوں میں یہ 50کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی تھی۔ تجارتی تجزیہ نگارترون… Continue 23reading فلم ’ائیر لفٹ‘ کا چار دنوں میں 54 کروڑ کا بزنس