منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2016

40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ’’ پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ماہرین ڈاکٹر… Continue 23reading 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف

لو اسٹوریز پسند ہیں اسی لئے صرف رومانوی فلموں میں ہی کام کرتی ہوں‘کترینہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لو اسٹوریز پسند ہیں اسی لئے صرف رومانوی فلموں میں ہی کام کرتی ہوں‘کترینہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں لو اسٹوریز پسند ہیں اسی لئے وہ صرف رومانوی فلموں میں ہی کام کرتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں ایسی فلموں میں کام کرنا بہت پسند ہے جس میں… Continue 23reading لو اسٹوریز پسند ہیں اسی لئے صرف رومانوی فلموں میں ہی کام کرتی ہوں‘کترینہ

اداکارہ سنی لیون کے قابل اعتراض مناظر‘سکرپٹ میں تبدیلی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

اداکارہ سنی لیون کے قابل اعتراض مناظر‘سکرپٹ میں تبدیلی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے فلم ”مستی زادے“ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر اعتراض کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم”جسم 2“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز… Continue 23reading اداکارہ سنی لیون کے قابل اعتراض مناظر‘سکرپٹ میں تبدیلی

شیشہ پینے والوں کے لیے انتہائی خطرناک تحقیق

datetime 28  جنوری‬‮  2016

شیشہ پینے والوں کے لیے انتہائی خطرناک تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہمارے نوجوانوں کو جکڑنے والا تازہ ترین فیشن شیشا یا جدید حقہ ہے، جس کا دھواں اڑاتے ہوئے نوعمر لوگ خود کو فلمی ہیرو محسوس کرتے ہیں لیکن اگر انہیں اس انتہائی خطرناک فعل کے نتائج معلوم ہوں تو وہ کبھی بھی اس کے قریب نہ جائیں۔امریکا میں کی گئی ایک تازہ… Continue 23reading شیشہ پینے والوں کے لیے انتہائی خطرناک تحقیق

غربت اور جہالت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمےں اےک قوم بنناہوگا ‘ فلمسٹار لیلیٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

غربت اور جہالت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمےں اےک قوم بنناہوگا ‘ فلمسٹار لیلیٰ

لاہور (نیوز ڈیسک ) فلمسٹار لےلیٰ نے کہا ہے کہ غربت اور جہالت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمےں اےک قوم بنناہوگا ،سانحہ چارسدہ کے شہدا کے خاندانوں سے اظہارےکجہتی کرتی ہوں اوران کے اس غم مےںبرابر کی شرےک ہوں ۔صحافیوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غربت ،جہالت اور دہشت… Continue 23reading غربت اور جہالت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمےں اےک قوم بنناہوگا ‘ فلمسٹار لیلیٰ

غصے پر قابو پانے کے 4طریقے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

غصے پر قابو پانے کے 4طریقے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسان کا سماجی زندگی کے دوران ایسے لوگوں سے ضرور واسطہ پڑتا ہے جو تھوڑی سی بات پر اشتعال میں آجاتے ہیں یا پھر ہر وقت کچھ ناراض رہتے ہیں۔ ان لوگوں میں آپ کے رشتے دار، دوست اور آفس میں کولیگ بھی ہوسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہوتی ہے کہ اکثر لوگ… Continue 23reading غصے پر قابو پانے کے 4طریقے

بالوں کو لمبا کرنے کا صدیوں پرانا نسخہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

بالوں کو لمبا کرنے کا صدیوں پرانا نسخہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سب سے پہلے ایک ناریل لے لیں، جس میں پانی ہوں پھر ناریل میں تیز دار آلہ سے چھوٹا سا سوراخ کریں، اس کے بعد ایک چھٹانک یا ایک پاو¿ میتھی دانہ لیں اور باریک پیس لیں۔ باریک پسا ہوا میتھی دانہ ناریل میں اتنا ڈالے کہ ناریل پورا بھر جائے، پھر… Continue 23reading بالوں کو لمبا کرنے کا صدیوں پرانا نسخہ

پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ واقعہ پر پاکستان نے بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک بھارت نے صرف 5 فون کالز کا ریکارڈ فراہم کیا ہے پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے ایک اجلاس میں بھارت کی طرف سے فراہم کردہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

عقلمند بچوں کی خواہشمند ماوں کیلئے تین مفید غذائیں

datetime 28  جنوری‬‮  2016

عقلمند بچوں کی خواہشمند ماوں کیلئے تین مفید غذائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ذہانت قدرت کی عظیم نعمت ہے اور قدرت نے اس کا دارومدار صرف جینز پر نہیں رکھا بلکہ حاملہ ماوں کی خوراک کا بھی اس پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کی ذہانت کے لئے ضروری ہے کہ ان… Continue 23reading عقلمند بچوں کی خواہشمند ماوں کیلئے تین مفید غذائیں