منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا، کمیشن نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیات کو مانیٹر کرے گا۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے قیام کا بل آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن 17 ممبران پر مشتمل ہوگا اور ضلع کی سطح… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

datetime 1  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)عزیر بلوچ بلوچ کی گرفتاری کے بعد آج سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں گرماگرمی متوقع ہے،صوبائی اسمبلی کا اجلاس صبح 10بجے شروع ہوگا۔اجلاس لیاری سندھ حکومت کو مطلوب اور گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کی معاملے پر گرما گرمی متوقع ہے، عزیر بلوچ نے گرفتاری کے بعد یہ انکشاف کیا… Continue 23reading سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

datetime 1  فروری‬‮  2016

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا ہے،جس میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت دوپہر 2 بجے صوبائی کابینہ کا سندھ اسمبلی میں اجلاس ہوگا، جس میں تمام وزراءمشیر اور معاون خصوصی… Continue 23reading سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 1  فروری‬‮  2016

پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور( نیوز ڈیسک )علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارگو عملے نے کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن انگلینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارگو عملے نے شک پڑنے پر کپڑوں کے ایک پارسل کو چیک کیا تو اس میں سے ہیروئن برآمد ہوئی۔ ہیروئن کپڑوں میں چھپائی گئی تھی۔ اطلاع ملنے پر… Continue 23reading پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین

datetime 1  فروری‬‮  2016

حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی بنکاری سے غربت کم کرنے میں مدد ملے گی مغربی اقتصادی نظام عوام کے لئے بہتر نہیں ہے موجودہ حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ۔ ماضی میں قرضوں کے باوجود کسی شعبے کو ترقی نہیں دی گئی ملک سے… Continue 23reading حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین

دہری شہریت والوں کو حقوق دلانے کیلئے کونسل فار اوورسیز پاکستانیز رائٹس کا قیام

datetime 1  فروری‬‮  2016

دہری شہریت والوں کو حقوق دلانے کیلئے کونسل فار اوورسیز پاکستانیز رائٹس کا قیام

لندن (نیوز ڈیسک)دہری شہریت کے حامل اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں انتخابات لڑنے، اعلیٰ ملازمتیں کرنے اور ووٹ کا حق دلانے کے لئے برطانیہ میں پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں اور صحافیوں نے کونسل فار اوورسیز پاکستانیز رائیٹس (COPR)کے نام سے ایک تنظیم بنانے کا اعلان کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading دہری شہریت والوں کو حقوق دلانے کیلئے کونسل فار اوورسیز پاکستانیز رائٹس کا قیام

پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

برسلز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازعے کے حل کے لیے اقدامات پر بات… Continue 23reading پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہونے کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2016

یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہونے کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک )یورپی پولیس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہیں ، بچوں تک رسائی کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ان بچوں کو جنسی غلام بنائے جانے کا خدشہ ہے۔مہلک ہتھیاروں کی تباہ کاریوں سے جان بچا کر بہتر مستقبل کی امید لئے چمکتے… Continue 23reading یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہونے کا انکشاف

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم رواں سال تیزی سے بڑھایا جائیگا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم رواں سال تیزی سے بڑھایا جائیگا

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم رواں سال تیزی سے بڑھایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان کے ایوان ہائے تجارت وصنعت کے کل پاکستان وفاق کے صدر رئوف عالم کی سربراہی میں پاکستان کے ایوان ہائے تجارت و صنعت کے ایک وفد کو سعودی عرب کے دورے… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم رواں سال تیزی سے بڑھایا جائیگا