منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ریاض ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

ریاض ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ایشیائی باشندہ اپنے دوستوں کو متاثر کرنے کے چکر میں بڑی مصیبت میں پھنس گیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈری میں کام کرنیوالے ایشیائی باشندے نے دوستوں کو متاثر کرنے کیلئے کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر تصویر بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شائع کر دیاجس پر پولیس… Continue 23reading ریاض ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا

فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

datetime 1  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پولیس حراست سے ملزم کی رہائی کے لیے مظاہرین نے پولیس چوکی پر دھاوا بول دیا،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں پولیس نے سلیمان نامی شخص کو لکی کمیٹی فراڈ کے الزامات پر حراست میں لے کر پولیس چوکی… Continue 23reading فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

چارسدہ(نیوز ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کرنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔باچا خان یونیورسٹی کے ترجمان سید خان خلیل نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ وائس چانسلر فضل رحیم مروت نے ہنگامی اجلاس آج دن… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2016

کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار جبکہ 3 مدارس کو بھی سیل کردیاگیا۔ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ وحیدالرحمان خٹک کے مطابق پولیس نے سریاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے، جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار جبکہ 3مدارس کو سیل کردیا گیا ہے۔ایس… Continue 23reading کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2016

حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کے روز ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور بینک لگاتار 3 روز کیلئے بند رہیں گے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں… Continue 23reading حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)نجی تعلیمی اداروں کے مالکان سے پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے لیکن لاہورکے بڑے نجی تعلیمی اداروں نے ا?ج سے اسکول کھولنے سے انکار کردیا ہے ،جس سے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔پنجاب حکومت اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان یکم فروری سے سکولوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مذاکرات… Continue 23reading لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

ہاتھوں سے معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

ہاتھوں سے معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

وارسا(نیوز ڈیسک) پولینڈ کے 23 سالہ مصور مارئیس کزیرسکی کے بازوؤں پر ہاتھ موجود نہیں لیکن وہ حیرت انگیز طور پر حقیقی تصاویر اور پینٹنگز بناتے ہیں۔باہمت مصورنے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور7 برس کی عمرسے انہوں نے ڈرائینگ بنانا شروع کردی تھی اوراب تک وہ 700 سے زائد ڈرائنگزاورتصاویربناچکے ہیں.مارئیس کزیرسکی… Continue 23reading ہاتھوں سے معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایل این جی پروجیکٹ پر تنقید اور الزام آرائی کا باب بند ہونے کے قریب ہے۔ قطر نے روسی کمپنی گن‘ورکی جانب سے پاکستان کو 5سال کے لیے ایل این جی سپلائی کنٹریکٹ میں دی جانے والی خام تیل (برنٹ) کے 13.37فیصد کے مساوی قیمت پر ایل این جی فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر… Continue 23reading قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ دسویں جائزے کے مذاکرات میں حصہ لینے کے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی ٹیم سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں پہلے ہی دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، آج سے وزیر خزانہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔مذاکرات… Continue 23reading اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ