منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عراق میں فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک

datetime 2  فروری‬‮  2016

عراق میں فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک

بغداد(نیوز ڈیسک) صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 فوجی ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی کے علاقے دور البو دہاب میں واقع آرمی ہیڈ کواٹر میں تین خود کش… Continue 23reading عراق میں فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک

پنجاب اسمبلی میں ، اراکین سے زیادہ ’’مہمانوں‘‘ کی آمد کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں ، اراکین سے زیادہ ’’مہمانوں‘‘ کی آمد کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی، اراکین سے زیادہ ’’مہمانوں‘‘ کی آمد کا انکشاف جبکہ سیکورٹی و پارکنگ کے ساتھ ساتھ آنے والے افراد کیلئے چائے پانی کا بھی مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی سرکاری و غیر سرکاری کاموں میں معاونت اور حلقے سے متعلقہ مسائل کے حوالے سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں ، اراکین سے زیادہ ’’مہمانوں‘‘ کی آمد کا انکشاف

کسی قیمت پر پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے,شاہ محمود قریشی

datetime 2  فروری‬‮  2016

کسی قیمت پر پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے,شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو کراچی میں قتل و غارت کا حساب دینا ہو گا، پرویز رشید نے کل کہا تھا کہ احتجاج کرنے والوں کے پر کاٹ دیں گے اور آج ہم نے دیکھ کہ پر کاٹ دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کسی قیمت پر پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے,شاہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین پر تشدد ، زرداری کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین پر تشدد ، زرداری کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے پی آئی اے ملازمین پر تشدد اور ہلاکت پر عدالتی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد کی سخت الفاط میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین پر تشدد ، زرداری کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور ،حساس اداروں کی کارروائی ،بھارتی جاسوس گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016

لاہور ،حساس اداروں کی کارروائی ،بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)کاہنہ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا،گرفتار ہونے والا مشتبہ شخص بھارت کے شہر نئی دہلی کا رہائشی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روزلاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر ایک گھر پر چھاپہ مارا… Continue 23reading لاہور ،حساس اداروں کی کارروائی ،بھارتی جاسوس گرفتار

منگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ مردم شماری کب ہو گی؟ سب پتہ چل گیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

منگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ مردم شماری کب ہو گی؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری مارچ کے آخری ہفتے شروع ہوجائے گی، جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 6 فیصد جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں 5.2 فیصد… Continue 23reading منگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ مردم شماری کب ہو گی؟ سب پتہ چل گیا

پاکستان میں جس تیز رفتاری سے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں ،چین میں بھی نہیں ہوئے,نوازشریف

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان میں جس تیز رفتاری سے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں ،چین میں بھی نہیں ہوئے,نوازشریف

ساہیوال (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ساہیوال کول پاور منصوبہ اپنی مثال آپ ہے ،چینی خود اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اس رفتار سے منصوبے چین میں بھی مکمل نہیں ہوئے جس رفتار سے پاکستان میں ہو رہے ہیں ،دھرنہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنا اگر دھرنہ ہوتا تو کئی منصوبے… Continue 23reading پاکستان میں جس تیز رفتاری سے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں ،چین میں بھی نہیں ہوئے,نوازشریف

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

datetime 2  فروری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بہتر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا آغاز ہوگیا ہے جو کہ جنوری میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 3.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ سال دسمبر سے چالیس بلین روپے ٹیکسوں کے عائد کرنے کے بعد سے مہنگائی… Continue 23reading ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا