کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے پی آئی اے ملازمین پر تشدد اور ہلاکت پر عدالتی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد کی سخت الفاط میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرائیں جائیں اور حکومت ضد چھوڑ کر پی آئی اے کے ملازمین کے مطالبات کو تسلیم کریں اور اس واقعہ کو پارلیمنٹ میں بھی اٹھایا جائے
پی آئی اے ملازمین پر تشدد ، زرداری کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































