وزیر اعلی شہباز شریف کا صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کا حکم
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج بغیر پروگرام اور بغیر کسی پیشگی اطلاع ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعلیٰ ہسپتال کے مختلف وارڈز میں گئے اور وہاں زیر علاج مریضوں کی خیریت دریافت کی اوران سے ہسپتال میں دی جانے والی طبی سہولتو ں کے بارے میں دریافت کیا۔وزیراعلیٰ نے ایم… Continue 23reading وزیر اعلی شہباز شریف کا صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کا حکم







































