ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کی جواہرلعل نہرویونیورسٹی میں کشمیری نوجوان افضل گروکی پھانسی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کی پاداش میں بغاوت کے مقدمے میں طلبا یونین کے رہنما کی گرفتاری کیخلاف یونیورسٹی اساتذہ اورطلبہ و طالبات نے اتوارکے روز احتجاج کیا۔پولیس نے جمعے کے روزکن ہیاکمارکو بغاوت کا مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی دوڑ میں شامل اہم امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی ہو گئی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز سی بی ایس ٹیلی ویڑن پر ایک مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون کے بعد عراق میں فوجی کارروائی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2016

لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقہ قینچی امرسدھو میں ایک مشتبہ ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے لیا۔قینچی امرسدھو کے علاقہ کوہ نور اسکیم فیز 2 میں ایک گرلز ہائی اسکول کے نزدیک ایک گھی کے ڈبہ میں مشتبہ ڈیوائس دیکھنے پر لوگوں نے پولیس کو کال کی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع… Continue 23reading لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں اسلحہ اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ ضلع پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تحصیل کوٹ چٹھہ کے علاقے نوتک میں ٹرک کے ذریعے اسلحہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع پولیس کو ملی تھی جس پر تھانا صدر کے ایس ایچ او سب… Continue 23reading ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

datetime 15  فروری‬‮  2016

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا ، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

برلن(نیوز ڈیسک)روس کے وزیر اعظم دمتری میدودوف نے کہا ہے کہ شام میں زمینی کارروائی سے بھرپور اور طویل جنگ شروع ہو جائے گی، روس نے دو جنگی جہاز بحیرہ روم میں تعیناتی کیلئے روانہ کر دیئے ہیں۔ جرمنی میں یورپی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم میدودوف کا کہنا تھا کہ اگر امریکا… Continue 23reading روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

جھوٹے مقدمات کو ختم کرنے کیلئے نیا قانون تیار

datetime 15  فروری‬‮  2016

جھوٹے مقدمات کو ختم کرنے کیلئے نیا قانون تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جھوٹی اور بے گناہوں کو تنگ کرنے کے لیے کی جانے والی مقدمے بازی کو ختم کرنے کےلیے ایک مجوزہ قانون کا نفاذ ہونے والا ہے، جس کے تحت اس طرح کے مدعیان کو اپنی ان حرکتوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ کچھ عرصہ قبل وزیراعظم نواز شریف نے قانون کی جائزہ… Continue 23reading جھوٹے مقدمات کو ختم کرنے کیلئے نیا قانون تیار

سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

datetime 15  فروری‬‮  2016

سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور سوئٹزرلینڈنے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ تہران میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے معاملات سوئٹزرلینڈ کے سفارت کار دیکھیں گے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں اپنے سوئس ہم منصب کے ساتھ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سوئزرلینڈ نے سعودی عرب کے ایران میں قونصل… Continue 23reading سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

لاکھوں روپے کمانے والے نوکر

datetime 15  فروری‬‮  2016

لاکھوں روپے کمانے والے نوکر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کھانے پینے سے متعلق تمام امور کے ملازموں کے ناظم کو ”خانساماں“ کہا جانے لگا۔ یہ انگریزی لفظ ”بٹلر“ کا اردو ترجمہ ہے۔ خانساماں عموماً خود بھی باورچی ہوتا ہے۔ تاہم ایک وسیع وعریض گھر میں سبھی ملازموں کا سربراہ بھی بٹلر کہلا سکتا ہے۔آج بٹلر یا خانساماں بننا بڑا منافع بخش… Continue 23reading لاکھوں روپے کمانے والے نوکر