ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے پر سیاسی عدم اتفاق پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہونے والے اس منصوبے کو لاحق سب سے بڑا خدشہ ہے۔منصوبے کے راستوں اور اسپیشل اکنامک زون پر سیاسی کھینچاتانی کی وجہ سے چین نے اس منصوبے کے لیے ایران کو بطور متبادل دیکھنا شروع کردیا ہے۔ ٹاپ لائن… Continue 23reading اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے فلم کا معیار بہتر ہوا، آمنہ الیاس

datetime 16  فروری‬‮  2016

فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے فلم کا معیار بہتر ہوا، آمنہ الیاس

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ اچھوتی کہانیوں اورجدید ٹیکنالوجی نے پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک مرتبہ پھر اپنے پاو¿ں پرکھڑا کردیا ہے۔اب اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکر فلمسازی کی طرف آچکے ہیں تودوسری جانب انٹرنیشنل شہرت کے حامل غیرملکی فنکاروں کا ہماری فلموں میں کام کرنا اس بات کی واضع… Continue 23reading فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے فلم کا معیار بہتر ہوا، آمنہ الیاس

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

datetime 16  فروری‬‮  2016

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

فیصل آباد،پشاور(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں 100 اور پشاور میں 1500 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کی جانے والی 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 لاکھ روپے تھا جو کہ 866825 نمبر کے بانڈ ہولڈر کو ملا جبکہ… Continue 23reading پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

ہر وقت اپنے والد کے بڑے نام کا خطرہ موجود رہتا ہے، سونم کپور

datetime 16  فروری‬‮  2016

ہر وقت اپنے والد کے بڑے نام کا خطرہ موجود رہتا ہے، سونم کپور

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ انھیں ہر وقت اپنے والد کے فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہونے کا خوف رہتا ہے۔سونم کپور کا کہنا تھا کہ ہروقت اس کوشش میں رہتی ہیں کہ میری وجہ سے ان کے وقار میں کوئی کمی نہ آنے پائے یہ بات انھوں… Continue 23reading ہر وقت اپنے والد کے بڑے نام کا خطرہ موجود رہتا ہے، سونم کپور

بھائیوں کی محبت میں چینی باشندے کا انوکھا کارنامہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

بھائیوں کی محبت میں چینی باشندے کا انوکھا کارنامہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ذہنی طور پر معذور ایک شخص نے لگ بھگ ایک دہائی کے اندر اپنے ہاتھوں سے لکڑی اور پتھروں سے 7منزلہ گھر تعمیر کر دیا۔ یہ واقعہ چین میں پیش آیا جہاں 55سالہ ہو گو انگزو نے اپنے بھائیوں کے لیے یہ گھر تعمیر کیا۔ مگر افسوس پہلو یہ تھا کہ اس… Continue 23reading بھائیوں کی محبت میں چینی باشندے کا انوکھا کارنامہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کےپندرہ اضلاع میں پولیو مہم کا دوسرا روز

datetime 16  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت بلوچستان کےپندرہ اضلاع میں پولیو مہم کا دوسرا روز

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پندرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔مہم کےدوران تقریبا16لاکھ سےزائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین پلانےکاہدف مقرر ہے۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیوکے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کی مہم دوسرے روز بھی جاری ہے اور یہ مہم کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15اضلاع… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کےپندرہ اضلاع میں پولیو مہم کا دوسرا روز

چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق

datetime 16  فروری‬‮  2016

چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ مختلف صوبوں میں شہریوں کے لئے زیکا وائرس کے بارے میں جانچ حاصل کرنے کے لئے طبی معائنے جاری ہیں ،جس کے نتیجے… Continue 23reading چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق

تھرپارکر ‘ غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق

datetime 16  فروری‬‮  2016

تھرپارکر ‘ غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق

تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق ہو گئے۔ 45روز میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ ضلع بھر کی اسپتالوں ایک سو سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھر پارکر میں مزید2بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے ہیں۔مٹھی اسپتال میں 15دنوں… Continue 23reading تھرپارکر ‘ غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق

سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سانحہ نکیال کے بعد آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث اپوزیشن نے دفعہ 56لگانے لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ آزاد حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ کوئی طاقت دفعہ 56نہیں لگا سکتی۔ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر عابد حسین عابد کی آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا