ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2016

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی ڈرون حملہ میں 34افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون طیارے نے جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع پر دمشق کے نواح میں حملہ کیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔… Continue 23reading شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

datetime 18  فروری‬‮  2016

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس کی یونی ورسٹی نے اپنے طلبہ کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ کلاس روم میں اپنے پاس آتشی اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یونی ورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھاکہ یہ ناپسندیدہ قدم انتہائی مجبوری کی حالت میں اٹھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن صوبے باویریا کے وزیر خزانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس برس جرمنی سے ساڑھے تین لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے اور جرمنی میں وفاقی سطح پر غیر ملکیوں کو جلاوطن کرنے کا کوئی باقاعدہ منصوبہ بنایا جائے۔ جرمنی کی وفاقی ریاست باویریا کے وزیر داخلہ مارکوس زوئیڈرنے غیر ملکی… Continue 23reading رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

کون وزیر اتظم کہاں کا وزیر اعظم؟ شاہین اور ایئر بلیو نے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے

datetime 18  فروری‬‮  2016

کون وزیر اتظم کہاں کا وزیر اعظم؟ شاہین اور ایئر بلیو نے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے

کراچی(نیوز ڈیسک)نجی ایئر لائنز نے وزیراعظم اور قائمہ کمیٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ،پی آئی اے کی ہڑتال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شاہین اور ایئر بلیو نے کرایوں میں سو فیصد اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے بعد شاہین ایئر لائنز اور ایئر بلیو نے کرایوں… Continue 23reading کون وزیر اتظم کہاں کا وزیر اعظم؟ شاہین اور ایئر بلیو نے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے

سٹیل مل ،پی آئی اے کے بعد ایک اور اہم ادارہ بھی تباہی کے دھانے پر

datetime 18  فروری‬‮  2016

سٹیل مل ،پی آئی اے کے بعد ایک اور اہم ادارہ بھی تباہی کے دھانے پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا. مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ میں پاکستان پوسٹ کی آمدنی 9 ارب 67 کروڑ جبکہ اخراجات 16 ارب روپے رہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت مواصلات نے ایوان کو تحریری جواب میں بتایا کہ پاکستان… Continue 23reading سٹیل مل ،پی آئی اے کے بعد ایک اور اہم ادارہ بھی تباہی کے دھانے پر

پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

دبئی (نیوزڈیسک) پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا،ہارنے والے کیلئے ایک اور لائف لائن،پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔پی ایس ایل کی دو ٹاپ ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز… Continue 23reading پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

datetime 18  فروری‬‮  2016

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

بیجنگ(نیوز ڈیسک)) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ائر ڈیفنس آئیڈینٹفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے… Continue 23reading مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2016

قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کریں اگر متحدہ نے دھرنا دیا تو صدر اور وزیراعظم بیرون ملک نہیں جا سکیں گے۔ ایم کیو… Continue 23reading قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کو ایک ٹیلی ویڑن ریلٹی شو کے دوران سانپوں سے بھرے ایک بکس میں سر ڈالتے ہوئے ایک ا ژدہے نے کاٹ لیا۔آسٹریلیا میں نیٹ ورک ٹین شو کے ایک ’پرومو کلپ‘ میں دکھایا گیا ہے کہ سابق لیگ سپنر شین وان پر اڑدہے نے حملہ… Continue 23reading شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا