اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2016

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظر ہیں۔2 ماہ قبل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 404 قیدی موجود تھے تاہم لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے اس عرصے میں مجموعی طور پر 45 سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کے فیصلے سنادیئے… Continue 23reading سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)اورنگی ٹاو¿ن میں عوام نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو ان کے نجی عملے کے ہمراہ رنگے ہاتھوں پکڑ کر پیٹی بند بھائیوں کے حوالے کردیا ہے جبکہ آئی جی سندھ کے حکم پر ان کے سرپرست ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کراچی ,شہریوں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کر نے والے چار پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

پاکستان کا موبائل ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2016

پاکستان کا موبائل ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

لندن (نیوز ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کی ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے انکشاف کیاہے کہ امریکا کی قومی سلامتی ایجنسی این ایس اے پاکستانیوں کا ٹیلیفون ڈیٹا چرا رہی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ چرائے گئے ڈیٹا کا تجربہ کر کے مشتبہ افراد کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سابق… Continue 23reading پاکستان کا موبائل ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

سوات (نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جسکی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 157کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے سوات ،چترال ،نوشہرہ ،مردان ، دیر اور گردو نواح میں… Continue 23reading سوات اور گرد نواح میں زلزلہ

40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی

datetime 21  فروری‬‮  2016

40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی

لاہور(نیو زڈیسک) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ بروزمنگل کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

40 سال کی عمر میں پیش آنے والے مسائل اور ان کا حل

datetime 21  فروری‬‮  2016

40 سال کی عمر میں پیش آنے والے مسائل اور ان کا حل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسان کی زندگی کئی ادوار سے گزرتی ہے اور ہر دور کی اپنی خصوصیات اور اپنے مسائل ہوتے ہیں ۔ نوجوانی میں انسان کے پاس کئی مقاصداور گولز ہوتے ہیں ۔ وہ کچھ بننا چاہتا ہے ۔ کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ دن رات محنت بھی کرتا ہے… Continue 23reading 40 سال کی عمر میں پیش آنے والے مسائل اور ان کا حل

26سال پرانی ایسی پیش گوئیاں جو درست ثابت ہوگئیں

datetime 21  فروری‬‮  2016

26سال پرانی ایسی پیش گوئیاں جو درست ثابت ہوگئیں

لندن ( نیوز ڈیسک) کیا آُ نے ہولی وڈ فلم سیریز بیک ٹودی فیوچر دیکھی ہے خاص طور پر اس کا دوسرا حصہ ؟اگر ہاں تو کیا آپ کو یاد ہے کہ ہیرو اور اس کا ساتھی اپنے زمانے سے سفر کرکے کون سے سال میں جاتے ہیں ؟اگر نہیں تو جان لیں کہ وہ… Continue 23reading 26سال پرانی ایسی پیش گوئیاں جو درست ثابت ہوگئیں

کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2016

کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے گرفتار سیاسی اور مذہبی کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش سیاسی اور کالعدم مذہبی جماعت کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم عمر علی عرف ابو ہریرہ نے دوران تفتیش کالعدم تنظیم… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے گرفتارٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ کے سنسنی خیز انکشاف

یہودی دنیاپرکیوں چھائے ہوئے ہیں ؟

datetime 21  فروری‬‮  2016

یہودی دنیاپرکیوں چھائے ہوئے ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وہ بھی ایک وقت تھاجب دنیاکے پیشترممالک پرمسلمانوں کی حکمرانی ہوتی تھی ۔مسلمانوں کاطوطی بولتاتھا۔اہل مغرب ہماری مثالیں دیاکرتے تھے ہم ہی تھے جنہوں نے دنیاکوتہذیب سکھائی ۔طب ودیگرشعبوں میں مسلمانوں سائنسدانوں کی خدمات کااعتراف پوری دنیانے کیا۔ابن بطوطہ ،جابربن حیان سمیت الرازی کے کارناموں کوکون نہیں جانتا۔مگرپھرقسمت ایساروٹھی ہوئی ہے ۔ایساکیاہواکہ… Continue 23reading یہودی دنیاپرکیوں چھائے ہوئے ہیں ؟