جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔۔” ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ؟ ” ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺁﮔﮯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ۔۔” ﺣﻀﻮﺭ ! ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ۔۔ ” ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯿﺎﮞ ﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﯽ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ… Continue 23reading ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

جس کا ایمان مشکوک ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

جس کا ایمان مشکوک ہے

ایک صحابی رسول رات کو اپنے گھر میں آرام فرماتھے .اور انہیں پیاس لگی تو انہوں نے اہلیہ سے پانی مانگا ،ان کی اہلیہ صحابیہ عورت تھی وہ پانی لے کرآئی تو وہ صحابی دوبارہ سو چکے تھے وہ عورت اتنی خدمت گزار تھی کہ پانی لے کر کھڑی ہوگئی ،جب رات کا کافی حصہ… Continue 23reading جس کا ایمان مشکوک ہے

شرم و حیاء

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

شرم و حیاء

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک عظیم پیغمبر تھے، جو اﷲ تعالیٰ سے براہ راست ہم کلام ہوئے۔ ایک مرتبہ سفر میں تھے گرمی کا موسم تھا پاؤں ننگے تھے۔ سفر کی تھکاوٹ اور پیدل چل چل کر پاؤں میں چھالے پڑچکے ہیں، ذرا آرام کرنے کے لئے ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے۔کیا دیکھتے… Continue 23reading شرم و حیاء

اپنے لنگڑے پیر سے جنت میں چلوں پھروں

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

اپنے لنگڑے پیر سے جنت میں چلوں پھروں

حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ پاؤں سے لنگڑے تھے ۔۔۔ان کے چار بیٹے تھے جو اکثر حضور ﷺ کی خدمت میں بھی حاضر ہوتے اور لڑائیوں میں شرکت بھی کرتے تھے ۔۔۔ غزوہ احد میں عمروبن جموح رضی اللہ عنہ کوبھی شوق پیدا ہوا کہ میں بھی جاؤں لوگوں نے کہا کہ تم… Continue 23reading اپنے لنگڑے پیر سے جنت میں چلوں پھروں

لمزیونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

لمزیونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس بی میں موجود نجی یونیورسٹی کے ہوسٹل سے لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت کراچی کے شاہ میرآصف باجوہ کے نام سے ہوئی ہے جس کی تصدیق یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ میرآصف… Continue 23reading لمزیونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

یہودی کا سفر

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

یہودی کا سفر

حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ شام میں ایک یہودی رہتا تھا وہ ہفتہ کے دن تورات کی تلاوت کیا کرتاایک دفعہ تورات کھولی تو اس نے چار مقامات پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف دیکھی تو یہودینے وہ جگہ کاٹ کر جلا دی اگلے ہفتہ پھر تورات کھولی تو… Continue 23reading یہودی کا سفر

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں دھاندلی ثابت کرنے کےلئے اپیل کرنے کافیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں دھاندلی ثابت کرنے کےلئے اپیل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے این اے110پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے بابر اعوان سپریم کورٹ میں د رخواست دائر کریں گے۔ نظر ثانی کی درخواست عمران خان کی منظوری سے دائر کی جا رہی… Continue 23reading تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں دھاندلی ثابت کرنے کےلئے اپیل کرنے کافیصلہ

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی، کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولاکو تھائی لینڈسے انٹرپول کی حراست سے لیکرایف آئی اے نے کراچی پہنچادیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی دوافسران پرمشتمل ٹیم رحمان عرف بھولاکوتھائی لینڈکے دارلحکومت… Continue 23reading رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

ٹرمپ کا یوٹرن ،بڑا اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کا یوٹرن ،بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کاروبار سے الگ ہونے سے متعلق اعلان مؤخر کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں یہ اعلان کرنے والے تھے کہ وہ کس طرح عہدہ صدارت پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اپنے کاروبار سے علیحدگی… Continue 23reading ٹرمپ کا یوٹرن ،بڑا اعلان کردیا

1 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 4,455