مولانا طارق جمیل ، جنید جمشید کا نماز جنازہ پڑھانے کیلئے پمز ہسپتال کے گراؤنڈ میں پہنچ گئے، نمازجنازہ کب ہوگی!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کے جسد خاکی کو پاک فضائیہ کا گارڈ آف آنر۔ تفصیل کے مطابق جنید جمشید کے جسد خاکی کو پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا ہے۔ جنید جمشید اپنی… Continue 23reading مولانا طارق جمیل ، جنید جمشید کا نماز جنازہ پڑھانے کیلئے پمز ہسپتال کے گراؤنڈ میں پہنچ گئے، نمازجنازہ کب ہوگی!











































