پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پہلا ٹیسٹ،پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پہلا ٹیسٹ،پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی

دبئی(نیوزڈیسک)پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی، تفصیلات کے مطابق پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کیلئے خطرے کی سب سے بڑی علامت بننے والے ڈیرن براوو بالاخر یاسر شاہ کے ہاتھوں آﺅٹ ہوگئے ،براو و نے 248گیندوں پر 116رنز بنائے انہیں یاسرشاہ نے اپنی ہی گیند پرشاندار کیچ آﺅٹ کیا۔”دیوار۔ براوو“ گرنے کے… Continue 23reading پہلا ٹیسٹ،پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی

مصطفی کمال کے الزامات پر عشرت العباد کا شدیدردعمل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مصطفی کمال کے الزامات پر عشرت العباد کا شدیدردعمل

کراچی (این این آئی) گورنر ہاؤس کے ترجمان نے ایک بے سروپا پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے متعلق الزامات کو بے بنیاد ، گمراہ اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ان الزامات کے برعکس گورنر کا کردار عوام کے سامنے ہے اور ہر… Continue 23reading مصطفی کمال کے الزامات پر عشرت العباد کا شدیدردعمل

اہم سیاسی شخصیت کے پرائیویٹ طیارے میں انوکھی سمگلنگ،برآمد شدہ اشیاء ضبط،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

اہم سیاسی شخصیت کے پرائیویٹ طیارے میں انوکھی سمگلنگ،برآمد شدہ اشیاء ضبط،حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)کسٹم حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کر کے ڈیوٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر اعلیٰ سیاسی شخصیت کے پرائیویٹ طیارے کیلئے بیرون ملک سے لائے گئے پرزہ جات ضبط کر لئے۔بتایا گیا ہے کہ سندھ کی اعلیٰ سیاسی شخصیت کے پرائیویٹ طیارے کیلئے بیرون ملک سے قیمتی پرزہ جات غیر ملکی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کے پرائیویٹ طیارے میں انوکھی سمگلنگ،برآمد شدہ اشیاء ضبط،حیرت انگیزانکشافات

عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو سونپ دیا ۔ عبد العلیم خان کولاہور ، قصور ،شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب،گوجرانوالہ ،گجرات ، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین ،سیالکوٹ اور نارووال… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

تنازعہ بڑھ گیا،موٹروے بند کرنے کی دھمکی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

تنازعہ بڑھ گیا،موٹروے بند کرنے کی دھمکی

پشاور(این این آئی)پشاور میں موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ٹرانسپورٹرزنے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے حکومت کو فیصلہ واپس لینے کے لیے چھبیس اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی ہے پشاور ٹرانسپورٹر یونینز کی کال پر ٹو ل ٹیکس میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے این ایچ اے کے خلاف احتجاج کیا۔… Continue 23reading تنازعہ بڑھ گیا،موٹروے بند کرنے کی دھمکی

میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ،رانا ثناء اللہ کی پھر عابدشیرعلی سے ٹھن گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ،رانا ثناء اللہ کی پھر عابدشیرعلی سے ٹھن گئی

لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اسے جواب دیا جائے ۔حکمران جماعت کے رکن اسمبلی میاں طاہر کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر ردعمل ظاہر… Continue 23reading میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ،رانا ثناء اللہ کی پھر عابدشیرعلی سے ٹھن گئی

چین شدید زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

چین شدید زلزلے سے لرز اُٹھا

بیجنگ (این این آئی)چین کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر آگئے ۔امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق چین میں واقع کوہ ہمالیہ کے علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4ریکارڈ… Continue 23reading چین شدید زلزلے سے لرز اُٹھا

کراچی ،معروف سیاسی رہنما کے گھرپر حملہ،بھائی زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کراچی ،معروف سیاسی رہنما کے گھرپر حملہ،بھائی زخمی

کراچی (ا ین این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح ملزمان نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ان کا بھائی زخمی ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر پر… Continue 23reading کراچی ،معروف سیاسی رہنما کے گھرپر حملہ،بھائی زخمی

کراچی دھماکہ،دہشت گردوں کا خواتین اوربچوں پر گھناﺅنا وار،متعددجاں بحق‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کراچی دھماکہ،دہشت گردوں کا خواتین اوربچوں پر گھناﺅنا وار،متعددجاں بحق‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)کراچی کے علاقے ایف سی ایریا کے علاقے میں قائم امام بار گاہ کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق، جب کہ دس زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فیڈرل کیپٹل ایریا (ایف سی ایریا) میں واقع درِ عباس امام بار گاہ کے قریب زور دار دھماکا ہوا، دھماکے میں دو افراد جاں بحق،… Continue 23reading کراچی دھماکہ،دہشت گردوں کا خواتین اوربچوں پر گھناﺅنا وار،متعددجاں بحق‎

1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 372