پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟ 1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین سے کہتی ھے، “میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو۔” سلطان اس جنگی قید کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔ 2- ایک قبطی (غیر مسلم) عمر بن الخطاب کے… Continue 23reading اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﭘﺮﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا اور ملک کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں کے حکمران کو کہا کہ آپ کی رعایا میں شعور نہیں ہے حکمران نے کہا کہ وہ کیسے انگریز نے… Continue 23reading ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے،لوگوں سے پوچھا ، بھائی آپ کا کیا نام ہے؟ایک نے جواب دیا: حاجی ابراہیمدوسرے سے پوچھا اس نے جواب دیا : حاجی یعقوب۔غرض جس نے بھی جواب دیا سب نے اپنے ناموں کے ساتھ “حاجی” کا اضافہ کردیا۔ اب سب نے کہا ،… Continue 23reading ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں دریا عبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے… Continue 23reading ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

کراچی میں دھماکہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کراچی میں دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے۔ریسکوذرائع کے مطابق دھماکے سے متعددافراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔دوسری طرف پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکہ دستی بم سے کیاگیاہے۔نجی ٹی… Continue 23reading کراچی میں دھماکہ

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﻩ ﻫﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻫﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﺍﻭﺭﻣﻮﺟﻮﺩﻩ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ “ﻋﻼﻗﻪ ﻏﯿﺮ” ﯾﻌﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﻪ ﭼﮭﻮﮌ ﺍٓﺗﮯ ﺟﻬﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﻧﭗ،… Continue 23reading ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

،ایک بارحضرت جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ حضرت جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں توحضرت جبرائیل نے عرض کی اے محبوبﷺ کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا… Continue 23reading ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

Happy married life

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

Happy married life

کالج میں Happy married life پر ایک workshop ہو رہی تھی، جس میں کچھ شادی شدہ جورے حصہ لے رہے تھے. جس وقت پروفیسر اسٹیج پر آئے انہوں نوٹ کیا کہ تمام شادی شدہ لوگ لطیفے سن کر ہنس رہے تھے …یہ دیکھ کر پروفیسر نے کہا کہ چلو پہلے ایک Game کھیلتے ہیں …….… Continue 23reading Happy married life

نیکی کی خوشی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

نیکی کی خوشی

اسکی موٹرسائیکل نے ایک جھٹکا کھایا اور رک گئ_ اس نے کافی بار کوشش کی مگر یہ دوبارہ سٹارٹ نہ ہوئ_ سٹارٹ ہوتی کیسے ، بے چاری کا پٹرول بالکل ختم ہو چکا تھا_ وہ ڈلوانا بھول گیا تھا_ اُس نے گھڑی کی طرف دیکھا تو پرچہ شروع ہونے میں صرف بیس منٹ باقی تھے_… Continue 23reading نیکی کی خوشی

1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 372