جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﭘﺮﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا اور ملک کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں کے حکمران کو کہا کہ آپ کی رعایا میں شعور نہیں ہے حکمران نے کہا کہ وہ کیسے انگریز نے کہا تم اپنی عوام کےساتھ کچھ بھی کرلو یہ سوال نہیں اٹھائے گی اس پر حکمران کو یقین نہ آیا تو اس نے کہا ہر گزرنے والے کیلئے 5 روپے کا ٹیکس لگا دیا جائے تو

پهر ایسا ہی ہوا لیکن عوام میں سے کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ یہ ٹیکس کیوں لگایا گیا انگریز نے کہا دیکها میں نے کہا تها نہ کہ تمهاری عوام میں کوئی شعور نہیں اب ٹیکس 10 روپے کر دو لیکن عوام سوال اٹھائے بغیر 10 روپے دیکر گزدنے لگی بادشاہ کو پهر غصہ آیا اور اس نے 10 سے 50 روپے کا ٹیکس لگا دیا لیکن عوام انتہائی ڈھیٹ ٹھہری اور بغیر سوال کیے 50 کا ٹیکس دینے لگ پڑے..پهر بادشاہ کے غصے کی انتہا نہ رہی اس نے کہا ٹیکس کےساتھ ساتھ جوتے لگا کر بھیجا جائے ایسا ہی ہوا تھوڑے دنوں بعد ﺟﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ!!ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺠﻮﻡ ﮨﮯ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ اور انگریز کو کہا دیکھو میری عوام میں شعور ہے آج سوال اٹھانے کیلئے پہنچ گئے ہیں ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺳﺠﺎ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖﺟﻮﺗﮯ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﮨﻢ ﺟﻮﺗﮯ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺟﻠﺪﯼ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ اور اپنے کام کاج پر وقت سے پہنچ جایا کریں ۔۔۔۔جو قوم اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ہوتی اور اپنے اوپر کی گیی زیادتی پر نہیں بولتی اس کا حال یہی ہوتا ہے جو اس بادشاہ نے اپنے عوام کے ساتھ کیا. اگر دیکھا جائے تو ہمارا حال بھی ان سے کچھ مختلف نہیں ہے، آج ہم پر ٹیکس پے ٹیکس لگایا جا رہا ہے اب بس کمی ہے تو جوتوں کی..

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…