اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

مچھلی کے تیل کے حیرت انگیز فوائد

datetime 24  جون‬‮  2016

مچھلی کے تیل کے حیرت انگیز فوائد

اسلا م آ باد (نیوز ڈیسک )تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مچھلی کا تیل انسان کو بہت ساری خطرنا ک بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، مچھلی کے تیل کا استعمال سانس کی تکلیف کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق دمے کے مرض میں مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے… Continue 23reading مچھلی کے تیل کے حیرت انگیز فوائد

امجد صابری کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم کے اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم کے اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امجدصابری کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑامدادکااعلان کردیا،گزشتہ روزقتل ہونے والے معروف قوال امجدصابری کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے تعریت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،وزیراعظم نے مقتول کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑروپے مالی امدادکااعلان کیااورکہاکہ وفاقی حکومت مرحوم کے بچوں کے تمام… Continue 23reading امجد صابری کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم کے اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان

datetime 24  جون‬‮  2016

میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عید الفطر کی چھٹیوں کی سمری وزارت داخلہ نے منظوری کیلئے وزیرداخلہ کو بھجوادی ، سمری میں چار چھٹیوں کی تجویز کی گئی ہیں جبکہ ملازمین کی طرف سے ہفتہ وار تعطیلات ساتھ ملا کر پورا ہفتہ ہی چھٹیاں کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان

حسد کو اپنا دوست بنائیں

datetime 24  جون‬‮  2016

حسد کو اپنا دوست بنائیں

خاتون کا تعلق میانوالی کے کسی چھوٹے سے گاﺅں سے تھا‘ وہ گرتے پڑتے تعلیم حاصل کرتی رہی تھی‘ اسے ایف ایس سی کے بعد لاہور کے ایک میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا‘ اس کی کلاس میں دو طالب علم تھے‘ یہ طالب علم بچپن سے ایک دوسرے کے دوست چلے آ رہے تھے‘… Continue 23reading حسد کو اپنا دوست بنائیں

امجد صابری نے قاتلوں کو آخری وقت کیا کہا؟ زخمی طبلہ نواز کے بیان نے ہر آنکھ نم کر دی

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری نے قاتلوں کو آخری وقت کیا کہا؟ زخمی طبلہ نواز کے بیان نے ہر آنکھ نم کر دی

کراچی (آن لائن) معروف قوال امجد صابری کے قتل کے وقت زخمی ہونے والے طبلہ نواز محمد سلیم نے اپنا ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا ہے ۔اپنے بیان میں محمد سلیم نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے جب گولیاں مارنا شروع کیں تو امجد صابری نے چیخ کر کہا کہ مجھے کیوں… Continue 23reading امجد صابری نے قاتلوں کو آخری وقت کیا کہا؟ زخمی طبلہ نواز کے بیان نے ہر آنکھ نم کر دی

اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

datetime 23  جون‬‮  2016

اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

ماہِ رمضان کا دوسرا عشرہ جا ری ہے اور دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھ رہے ہیں لیکن دنیا میں اسلام کے علاوہ دیگر ایسے مذاہب بھی ہیں جو اپنے پیروکاروں کو مختلف مذہبی ایام میں روزہ رکھنے کی تاکید کرتے ہیں۔ اسلام کے علاوہ ایسے مذاہب کی تعداد چھ ہے جن کے ماننے والوں… Continue 23reading اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

خوشخبری !سگریٹ نوشی سے کیسے جان چھوٹ سکتی ہے؟ نئی تحقیق آ گئی

datetime 23  جون‬‮  2016

خوشخبری !سگریٹ نوشی سے کیسے جان چھوٹ سکتی ہے؟ نئی تحقیق آ گئی

ایک معروف غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق یہ خیال کہ سگریٹ نوشی کرنے والوں کو اس عادت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے پانچ سے سات کوششوں کی ضرورت ہوتی ہے، یہ حقیقت سے بہت کم ہیں۔کینیڈا میں سگریٹ نوشی کے عادی 1200 سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کی… Continue 23reading خوشخبری !سگریٹ نوشی سے کیسے جان چھوٹ سکتی ہے؟ نئی تحقیق آ گئی

اسلامی ملک کیلئے ایک نیا چیلنج!ماضی کا چرچ، موجودہ عجائب گھر، مسجد میں تبدیل ہو سکے گایا نہیں؟

datetime 23  جون‬‮  2016

اسلامی ملک کیلئے ایک نیا چیلنج!ماضی کا چرچ، موجودہ عجائب گھر، مسجد میں تبدیل ہو سکے گایا نہیں؟

ترک شہر استنبول میں واقع حاجیہ صوفیہ پر شدید تنازعہ پایا جاتا ہے۔ آج کل اس میں علی الصبح قرآن کی تلاوت ہوتی ہے۔ کیا ماضی کے اس چرچ اور موجودہ عجائب گھر کو پھر سے مسجد بنا دیا جائے گا؟حاجیہ صوفیہ(آیا صوفیہ) میں ایک امام قرآن کی تلاوت کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ ’’شروع… Continue 23reading اسلامی ملک کیلئے ایک نیا چیلنج!ماضی کا چرچ، موجودہ عجائب گھر، مسجد میں تبدیل ہو سکے گایا نہیں؟

جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے نیا سسٹم آ گیا

datetime 23  جون‬‮  2016

جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے نیا سسٹم آ گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدرات جمعرات کو پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں صوبے سے جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم (DVRS) کے اہم خدو خال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم… Continue 23reading جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے نیا سسٹم آ گیا

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 367