30لاکھ مہاجرین کی واپسی،بالاخر پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین سوال کا واضح جواب دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)افغانستان سمیت تمام سرحدی حدود کو محفوظ بنایا جارہا ہے اور سفری دستاویزات کے بغیر کسی کو بھی پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے قائد وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کے دشمن ہمارے دوست نہیں ہوسکتے… Continue 23reading 30لاکھ مہاجرین کی واپسی،بالاخر پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین سوال کا واضح جواب دیدیا







































