ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 26  جون‬‮  2016

پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سیکورٹی اورمعاشی صورتحال کی بہتری کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے پراپرٹی کے پلیٹ فارم سٹی سکیپ نے پہلی مرتبہ پاکستان پویلین بنانے کی اجازت دیدی ہے۔ اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کردئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پراپرٹی کے سب سے بڑے اور معتبر… Continue 23reading پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی

وزیراعظم کی لندن میں نئی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016

وزیراعظم کی لندن میں نئی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے بیگم کلثوم نوازکے ہمرا ہ لندن کے مہنگے ترین شاپنگ مال ہیرو ڈز میں عید کی شاپنگ کی ،وزیراعظم کی شاپنگ کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئیں۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم نوازشریف دل کے آپریشن کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہیں ،ڈاکٹر زکی طرف سے وطن واپسی کی اجازت نہ ملنے… Continue 23reading وزیراعظم کی لندن میں نئی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا

ملائیکہ رضا نے تحریک انصاف کی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 26  جون‬‮  2016

ملائیکہ رضا نے تحریک انصاف کی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کی مر کزی خاتون رکن ملائیکہ رضا نے پارٹی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ تحر یک انصاف کے شعبہ خواتین کی فعال مر کزی رکن ملائیکہ رضا نے اپنا استعفیٰ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو ارسال کر دیا… Continue 23reading ملائیکہ رضا نے تحریک انصاف کی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

datetime 26  جون‬‮  2016

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 100 سے زائد ملزمان گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔ اتوار کو پولیس کے مطابق حیات آباد میں رات گئے کئے جانے والے سرچ آپریشن میں 37 مشتبہ افراد کے علاوہ 4 غیر… Continue 23reading پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت, چین نے بھارت کیخلاف موقف پر پاکستان نے زبردست بیان جاری کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2016

نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت, چین نے بھارت کیخلاف موقف پر پاکستان نے زبردست بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت چین نے اصولوی بنیادوں پر کی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اعزاز چوہدری نے چین کو پاکستان کا دیرینہ دوست قرار دیا اور کہا کہ بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کے حوالے سے چین… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت, چین نے بھارت کیخلاف موقف پر پاکستان نے زبردست بیان جاری کر دیا

بینکوں کی لمبی چھٹی،عوام سرِ پکڑ کر بیٹھ گئے،عید سے پہلے تنخواہیں ملنا بھی مشکل ہوگیا

datetime 26  جون‬‮  2016

بینکوں کی لمبی چھٹی،عوام سرِ پکڑ کر بیٹھ گئے،عید سے پہلے تنخواہیں ملنا بھی مشکل ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بینکوں کی لمبی چھٹی،عوام سرِ پکڑ کر بیٹھ گئے،عید سے پہلے تنخواہیں ملنا بھی مشکل ہوگیا، تفصیلات کے مطابق عید سے قبل بینکوں کی لمبی چھٹیوں کی وجہ سے عوام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے تقریباً دس دن بینک مسلسل بند رہیںگے جبکہ اس دوران صرف ایک ہی دن ایسا باقی بچتاہے… Continue 23reading بینکوں کی لمبی چھٹی،عوام سرِ پکڑ کر بیٹھ گئے،عید سے پہلے تنخواہیں ملنا بھی مشکل ہوگیا

انسانیت لرز اٹھی، بھائی کا بہن کے ساتھ ایسا اقدام کے پڑھ کر ہر آنکھ اشک بار ہو جائے

datetime 26  جون‬‮  2016

انسانیت لرز اٹھی، بھائی کا بہن کے ساتھ ایسا اقدام کے پڑھ کر ہر آنکھ اشک بار ہو جائے

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا ، قتل کی واردات موضع نامہ سیال میں ہوئی یہاں بدچلنی کے شبے میں رفیق نے اپنے رشتہ دار یوسف کے ہمراہ اپنی بہن روبینہ کا گلا دبا کر اسے موت کی نیند سلا دیا اور فرار ہو گئے… Continue 23reading انسانیت لرز اٹھی، بھائی کا بہن کے ساتھ ایسا اقدام کے پڑھ کر ہر آنکھ اشک بار ہو جائے

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ساتھ پولیس کا انوکھا اقدام، معتکفین سے کیا چیز طلب کی؟ جانئے

datetime 26  جون‬‮  2016

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ساتھ پولیس کا انوکھا اقدام، معتکفین سے کیا چیز طلب کی؟ جانئے

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے مساجد کے آئمہ کرام سے اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند افراد کے کوائف طلب کرلئے۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او ز نے چھوٹی بڑی تمام مساجد کے اماموں سے اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند افراد کے کوائف طلب کئے… Continue 23reading اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ساتھ پولیس کا انوکھا اقدام، معتکفین سے کیا چیز طلب کی؟ جانئے

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا, پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ن لیگ میں شامل

datetime 26  جون‬‮  2016

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا, پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ن لیگ میں شامل

مظفرآبا(رئیس احمد خان )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری شفقت ن لیگ میں شاملمسلم لیگ ن کے صدر وقائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اللہ نے اگر اقتدار دیا تو سفارشی کلچر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،کرپشن ،اقربا پروری نے معاشرے کو دیمک کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا, پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ن لیگ میں شامل

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 367