پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

ایساعرب مشروب جو آپ کو رمضان المبارک میں ضرور پینا چاہیے

datetime 7  جون‬‮  2016

ایساعرب مشروب جو آپ کو رمضان المبارک میں ضرور پینا چاہیے

دبئی(نیوزڈیسک) گرمیوں کی آمد اور ساتھ ہی رمضان المبارک کی وجہ سے ہمارا جسم پانی کی کمی کا شکار ہوجاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا عرب مشروب بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ نہ صرف پانی کی کمی ،گرمی اور جسمانی کمزوری کا شکار نہیں ہوں گے بلکہ آپ ہشاش بشاش… Continue 23reading ایساعرب مشروب جو آپ کو رمضان المبارک میں ضرور پینا چاہیے

منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت جلد اپنا نیا روپ دکھاؤں گی

datetime 7  جون‬‮  2016

منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت جلد اپنا نیا روپ دکھاؤں گی

لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی سفرکاآغاز تھیٹرسے کیا اورکئی برس تک اس سے وابستہ رہی، اس کے بعد میں نے ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے مطابق مختلف اورمنفرد کردارنبھائے۔انھوں نے کہا کہ منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت… Continue 23reading منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت جلد اپنا نیا روپ دکھاؤں گی

رمضان المبارک کی آمد‘ ڈیرن سیمی کے پشتو پیغام نے سب کو حیران کر دیا‘ کیا کہا؟ جانئے

datetime 7  جون‬‮  2016

رمضان المبارک کی آمد‘ ڈیرن سیمی کے پشتو پیغام نے سب کو حیران کر دیا‘ کیا کہا؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کے چاند کا اعلان ہوتے ہی ویسٹ انڈیزی کرکٹر ڈیرن سمی نے پاکستانیوں خصوصاََ پختون برادری سے اپنی محبت کا ثبوت دے دیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈیرن سمی نے کہا کہ ’’میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم کی ڈھیروں مبارکباد‘ اللہ تعالیٰ پورے پاکستان پر خاص… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد‘ ڈیرن سیمی کے پشتو پیغام نے سب کو حیران کر دیا‘ کیا کہا؟ جانئے

روزے کے حیرت انگیز طبی فوائد جن سے آپ لاعلم تھے!

datetime 7  جون‬‮  2016

روزے کے حیرت انگیز طبی فوائد جن سے آپ لاعلم تھے!

ریا ض(مانیٹرنگ)بلا شبہ روزہ ایک مقدس عبادت ہے اوراس کا اجرو ثواب صرف پروردگار ہی دے سکتا ہے مگر روزے کے نتیجے میں انسان کو ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا عام لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی،… Continue 23reading روزے کے حیرت انگیز طبی فوائد جن سے آپ لاعلم تھے!

ادرک کے ذریعے تمام دردوں کا علاج کریں

datetime 7  جون‬‮  2016

ادرک کے ذریعے تمام دردوں کا علاج کریں

لاہور(نیوزڈیسک) اگر آپ کو کمر میں درد ہے اور ہر طرح کا علاج کرنے سے بھی آرام نہیں آرہا تو پریشان مت ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ادرک کے ذریعے کمر کی درد ٹھیک کرنے کا قدرتی اور آسان طریقہ بتائیں گے۔ ادرک کے ٹکڑے کو باریک کاٹ لیں اور اسے اس جگہ رکھیں… Continue 23reading ادرک کے ذریعے تمام دردوں کا علاج کریں

خوا جہ آصف نا اہلی کیس، سپر یم کو رٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  جون‬‮  2016

خوا جہ آصف نا اہلی کیس، سپر یم کو رٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقہ این اے 110میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں نادرا رپورٹس کی وضاحت کے لیے نادرا کی مجاز اتھارٹی اور الیکشن کمیشن کے حکام کو طلب کر تے ہوئے کیس کی سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کر دی ۔ منگل… Continue 23reading خوا جہ آصف نا اہلی کیس، سپر یم کو رٹ سے بڑی خبر آگئی

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2016

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور(آئی این پی ) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ۔ کوہاٹ میں کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا،… Continue 23reading کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

امریکی ڈرون حملے،پاک فوج کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

امریکی ڈرون حملے،پاک فوج کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(این این آئی)سیاسی وعسکری قیادت نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے ،دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں اوران کے سہولت کاروں کو ملک میں مسائل کوہوا دینے سے روکنے اورملک کی استحکام اورخوش حالی کے خلاف سازشوں کوناکام بنانے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بنیادی قومی مفادات کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے… Continue 23reading امریکی ڈرون حملے،پاک فوج کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد

datetime 7  جون‬‮  2016

کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں سے متعلق کیس میں سابق چیئرمین کمیشن اشرف مگسی اور دو سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور کمیشن کے دو سابق… Continue 23reading کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد

1 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 367