منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

بندر کا انوکھا کارنامہ، پورے ملک کی بجلی معطل

datetime 8  جون‬‮  2016

بندر کا انوکھا کارنامہ، پورے ملک کی بجلی معطل

نیروبی ( آئی این پی ) افریقی ملک کینیا میں ایک بندر نے پورے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقکینیا میں بجلی کی فراہمی کے ادارے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک بندر گیتارو نامی پن بجلی کے پاور سٹیشن کے ٹرانسفارمر پر گر گیا۔بندر… Continue 23reading بندر کا انوکھا کارنامہ، پورے ملک کی بجلی معطل

خو اجہ آصف کو کتنے جو تے صبح اور کتنے شام کو مارنے چاہئیں، جا نئے کس نے کہا ؟ آج پا رلیمنٹ میں بے ہو دگی کی تا ریخ رقم ‎

datetime 8  جون‬‮  2016

خو اجہ آصف کو کتنے جو تے صبح اور کتنے شام کو مارنے چاہئیں، جا نئے کس نے کہا ؟ آج پا رلیمنٹ میں بے ہو دگی کی تا ریخ رقم ‎

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو بےہودگی اور بدتمیزی پر الٹا لٹکا دینا چاہیے، انہیں25جوتے صبح اور 25شام کو مارنے چاہئیں۔ بدھ کو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے… Continue 23reading خو اجہ آصف کو کتنے جو تے صبح اور کتنے شام کو مارنے چاہئیں، جا نئے کس نے کہا ؟ آج پا رلیمنٹ میں بے ہو دگی کی تا ریخ رقم ‎

رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2016

رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

لاہور( آن لائن )ہواوے نے پاکستان میں ماہ صیام کے آغاز کے ساتھ ہی اس ماہ مقدس کے استقبال کے حوالے سے ہواوے کیئر سینٹر آنے والے صارفین کیلئے خصوصی تحائف اور دیگر سرپرائز کا اعلان کیا ہے جبکہ ڈیجیٹل فورم پر بھی یادگار مقابلوں کے ذریعے صارفین کو قیمتی تحائف اور انعامات دیئے جائینگے۔ہواوے… Continue 23reading رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ شریں مزاری روپڑیں، پتہ چل گیا

datetime 8  جون‬‮  2016

اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ شریں مزاری روپڑیں، پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کی رہنما شریں مزاری کو ’’ٹریکٹر ٹرالی ‘‘ کہنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور سپیکر سے الفاظ ہذف کروانے کا مطالبہ کیا جسے سپیکر نے اسمبلی کی کارروائی… Continue 23reading اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ شریں مزاری روپڑیں، پتہ چل گیا

بھارتی بلے با زو ں کو دھول چٹا نے والے ما یہ نا ز پا کستانی فاسٹ با ؤ لر کی بر طا نوی کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کی تیا ری

datetime 8  جون‬‮  2016

بھارتی بلے با زو ں کو دھول چٹا نے والے ما یہ نا ز پا کستانی فاسٹ با ؤ لر کی بر طا نوی کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کی تیا ری

لاہور (آن لائن)قومی سلیکٹرز کی جانب سے بار بار نظر انداز کیے جانے والے فاسٹ باؤلر جنید خان نے مستقل طور پر برطانیہ منتقل ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔ 26سالہ جنید خان 71ٹیسٹ وکٹوں کے ساتھ قومی ٹیم کے موجود ہ فاسٹ باؤلرز میں سب سے زیادہ شکار کرنے والے گیند باز ہیں تاہم… Continue 23reading بھارتی بلے با زو ں کو دھول چٹا نے والے ما یہ نا ز پا کستانی فاسٹ با ؤ لر کی بر طا نوی کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کی تیا ری

یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو

datetime 8  جون‬‮  2016

یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں حصہ لیا ،اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی میڈیا پر ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنی سیاسی جماعت کے مسلمان ارکان کے ساتھ… Continue 23reading یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو

خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

datetime 8  جون‬‮  2016

خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کی رہنما شریں مزاری کو ’’ٹریکٹر ٹرالی ‘‘ کہنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور سپیکر سے الفاظ ہذف کروانے کا مطالبہ کیا جسے سپیکر نے اسمبلی کی کارروائی… Continue 23reading خواجہ آصف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی‘ایساکیا کہہ دیاکہ سب آگ بگولہ ہو گئے؟

ماہرین کا انسان اور مچھلیوں بارے عجیب و غریب انکشاف، جان کر چونک اٹھیں گے

datetime 8  جون‬‮  2016

ماہرین کا انسان اور مچھلیوں بارے عجیب و غریب انکشاف، جان کر چونک اٹھیں گے

لاہور (ا ین این آئی)اگرچہ ہم انسانوں کو تمام مچھلیاں ایک جیسی ہی لگتی ہیں لیکن خود مچھلیاں انسان کو چہرے کی بنا پر شناخت کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہیں۔ امریکہ اور آسٹریلیا کے ماہرین نے آرچر فش میں ایک حیرت انگیز صلاحیت دریافت کی ہے جو اب تک کسی چھوٹی مچھلی میں… Continue 23reading ماہرین کا انسان اور مچھلیوں بارے عجیب و غریب انکشاف، جان کر چونک اٹھیں گے

پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

datetime 8  جون‬‮  2016

پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

مظفرآباد(آئی این پی)حلقہ کھاوڑہ یونین کونسل چھتر کلاس اور یونین کونسل ڈنہ سے مسلم کانفرنس، پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ہزاروں افرادنے سردار تسلیم عباسی کی قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے ان کو مسلم لیگ میں شمولیت کامشورہ دے دیا ۔ گزشتہ روز برسالہ کے مقام پر بگلوٹہ ، دھاوی، بلند… Continue 23reading پی پی اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, ہزاروں افراد کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت

1 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 367