منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ایئرپورٹ کے اطراف سے پرندوں کو دور رکھنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، قطر ایئر لائن کی دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز سے لینڈنگ سے پہلے پرندہ ٹکرا گیا ،پائلٹ نے مہارت کے ساتھ طیارے کو باحفاظت لینڈ کروا لیا تاہم انجن کو جزوی طور پر… Continue 23reading لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری

datetime 8  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دنیا کے سو ممتاز تعلیمی اداروں میں باصلاحیت طلباء کو اعلی تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کیلئے دس پی ایچ ڈی سکالرشپس دینے کیلئے 160ملین روپے کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے باصلاحیت اور مستحق طلباء کیلئے قومی اور بین الاقوامی معیاری اداروں… Continue 23reading خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری

لاہور،پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا کون تھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور،پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا کون تھا؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور (این این آئی)سی آئی اے پولیس کے ساتھ گذشتہ روز مقابلے میں ہلاک ہونے والے لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد اشتہاری ملزم خرم لطیف نہایت خطرناک ، نڈر ذہن کا مالک تھا جوحساس ادارے کے اہلکار اکبر زمان کو 2 کروڑتاوان کے لئے اغواکرنے کی واردات کے علاوہ… Continue 23reading لاہور،پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا کون تھا؟حیرت انگیز انکشافات

این اے 110 ،’’چائے‘‘ کا معاملہ،حیرت انگیز انکشاف،انتخابی عمل مشکو ک ،صورتحال واضح ہوگئی

datetime 8  جون‬‮  2016

این اے 110 ،’’چائے‘‘ کا معاملہ،حیرت انگیز انکشاف،انتخابی عمل مشکو ک ،صورتحال واضح ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 کے 29 پولنگ اسٹیشنز کے گمشدہ ریکارڈ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 کے گمشدہ ریکارڈ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں ہوئی۔ اس… Continue 23reading این اے 110 ،’’چائے‘‘ کا معاملہ،حیرت انگیز انکشاف،انتخابی عمل مشکو ک ،صورتحال واضح ہوگئی

ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری

datetime 8  جون‬‮  2016

ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری

کراچی (این این آئی)پولیس نے ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کو چھوڑ کر جانے والے شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔ڈی آئی جی منیر شیخ کے مطابق ملزم رضوان کو سپر ہائی وے سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے عبداللہ نامی بچے کے اغوا کے حوالے سے تفتیش بھی کی جائے… Continue 23reading ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری

26ہزار ملازمتیں ختم،ایک لاکھ ملازمین کے سرپر بھی تلوارلٹک گئی

datetime 8  جون‬‮  2016

26ہزار ملازمتیں ختم،ایک لاکھ ملازمین کے سرپر بھی تلوارلٹک گئی

کراچی(این این آئی)روٹی کپڑا مکان والی پالیسی بدل گئی یا پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کی حکمت عملی کچھ اورہوگئی ،حکومت سندھ نے اپنے ہی دورمیں بھرتی کردہ 26ہزار سرکاری ملازمین کے لیے نئے مالی سال کے بجٹ میں رقم مختص نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت کی طرف سے اجازت نہ ملنے… Continue 23reading 26ہزار ملازمتیں ختم،ایک لاکھ ملازمین کے سرپر بھی تلوارلٹک گئی

لاہور ائیرپورٹ پر عرب ملک کا باشندہ دھرلیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور ائیرپورٹ پر عرب ملک کا باشندہ دھرلیاگیا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے عمان سے تعلق رکھنے والے مسافر کو غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا، عمانی باشندہ ناصر الخروسی 50ہزار یو اے ای درہم اور 25ہزار عمانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔لاہور ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر عرب ملک کا باشندہ دھرلیاگیا

سابق گورنر پنجاب کی گاڑی پکڑی گئی

datetime 8  جون‬‮  2016

سابق گورنر پنجاب کی گاڑی پکڑی گئی

لاہور (این این آئی )سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کے زیر استعمال اسمگل شدہ لینڈ کروزر گاڑی پکڑی گئی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کسٹمز انٹیلی جنس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے زیر استعمال سمگل شدہ لینڈ کروزر پکڑ لی ہے۔ لینڈ کروزکو جعلی دستاویزات پر مظفر… Continue 23reading سابق گورنر پنجاب کی گاڑی پکڑی گئی

اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل, سعودی عرب کا وطن پیسے بھیجنے والوں کیلئے انتہائی زبردست اعلان

datetime 8  جون‬‮  2016

اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل, سعودی عرب کا وطن پیسے بھیجنے والوں کیلئے انتہائی زبردست اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ سعودی وزیر خزانہ ابراہیم العساف کے مطابق سعودی عرب سے اپنے ملک میں رقم بھیجنے والوں پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا جائے گا، ابراہیم العساف نے کہا کہ عرب ممالک تیل بحران پیدا ہونے کی وجہ سے اس ضمن میں… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل, سعودی عرب کا وطن پیسے بھیجنے والوں کیلئے انتہائی زبردست اعلان

1 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 367