جاوید میاندادکے گھر خوشیوں کا سماں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاندادانسٹھ برس کے ہو گئے ان کی59ویں سالگرہ اتوار 12جون کو منائی جائے گی۔جاوید میانداد12جون1957 کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975 سے لے کر 1996تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد… Continue 23reading جاوید میاندادکے گھر خوشیوں کا سماں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے