بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

اللہ اکبر‘11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے ’’ماہ رمضان‘‘ کا نام کس نے اور کیوں رکھا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان

datetime 14  جون‬‮  2016

اللہ اکبر‘11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے ’’ماہ رمضان‘‘ کا نام کس نے اور کیوں رکھا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایمان افروز بیان میں کہا کہ اسلامی سال کے 12 میں سے 11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے اور روزے کے مہینے کا نام خود اللہ سبحان و تعالیٰ نے رکھا، رمضان کے مہینے کا ذکر قرآن مبارک میںآیا‘ مولانا طارق جمیل نے کہا… Continue 23reading اللہ اکبر‘11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے ’’ماہ رمضان‘‘ کا نام کس نے اور کیوں رکھا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان

بالی ووڈ میں اب تک کا سب سے بڑ اریکارڈ قائم، کس میگا سٹا ر کا نام بکا ؟ جانئے

datetime 14  جون‬‮  2016

بالی ووڈ میں اب تک کا سب سے بڑ اریکارڈ قائم، کس میگا سٹا ر کا نام بکا ؟ جانئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری بولی ووڈ اداکار رجنی کانت کی نئی آنے والی فلم کبالی نے نمائش سے قبل ہی 200 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ رجنی کانت کو بولی ووڈ سمیت ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اونچا مقام حاصل ہے ۔ اداکار فنی سفر کے دوران متعدد سپر ہٹ فلموں میں جاندار… Continue 23reading بالی ووڈ میں اب تک کا سب سے بڑ اریکارڈ قائم، کس میگا سٹا ر کا نام بکا ؟ جانئے

کرشمہ کپور کی طلاق، عدالت نے بھی فیصلہ سنا دیا

datetime 14  جون‬‮  2016

کرشمہ کپور کی طلاق، عدالت نے بھی فیصلہ سنا دیا

ممبئی(آئی این پی)بمبئی فیملی کورٹ نے بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور دہلی کے کاروباری سنجے کپور کی طلاق کی عرضی کو منظوری دےدی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اپریل میں اتفاق رائے سے شرطوں پر راضی ہونے سے پہلے دونوں کے درمیان طلاق اور بچوں کی پرورش سے منسلک مسائل پر کافی تنازعہ… Continue 23reading کرشمہ کپور کی طلاق، عدالت نے بھی فیصلہ سنا دیا

انگلش کپتان کا پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور سپنرز کے بارے بڑا دعویٰ، سیریز سے پہلے اہم خبر آ گئی

datetime 14  جون‬‮  2016

انگلش کپتان کا پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور سپنرز کے بارے بڑا دعویٰ، سیریز سے پہلے اہم خبر آ گئی

لندن(مایٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستان کی باؤلنگ کو بہترین قرار دیتے ہوئے سامنا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ لارڈز میں کھیلا گیا جہاں آخری روز بارش کے باعث میچ بغیر… Continue 23reading انگلش کپتان کا پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور سپنرز کے بارے بڑا دعویٰ، سیریز سے پہلے اہم خبر آ گئی

امریکہ کا بڑا اعزاز چائنہ نے چھین لیا ، کیسے؟ جانئے

datetime 14  جون‬‮  2016

امریکہ کا بڑا اعزاز چائنہ نے چھین لیا ، کیسے؟ جانئے

دوبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)چین دوبئی کے ساتھ 10.6ارب امریکی ڈالر کی تجارت کے ساتھ روا ں سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن کر سامنے آیا ہے ، بھارت 6.5ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ 6ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ تیسرے نمبر پر رہا ، چین 2014ء میں بھی دوبئی… Continue 23reading امریکہ کا بڑا اعزاز چائنہ نے چھین لیا ، کیسے؟ جانئے

پاک افغان بارڈر میدان جنگ بن گیا ‘ پاک فوج کا ایک میجر شہید ‘لیفٹنٹ کرنل شدید زخمی‎

datetime 14  جون‬‮  2016

پاک افغان بارڈر میدان جنگ بن گیا ‘ پاک فوج کا ایک میجر شہید ‘لیفٹنٹ کرنل شدید زخمی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طورخم بارڈر پر پاکستان کے سرحدی علاقے میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے میجرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔گزشتہ روز افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کےمیجر علی جواد چنگیزی بھی دیگر 2 سکیورٹی اہلکاروں اور 10… Continue 23reading پاک افغان بارڈر میدان جنگ بن گیا ‘ پاک فوج کا ایک میجر شہید ‘لیفٹنٹ کرنل شدید زخمی‎

آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، 2016 کے میچز سے پہلے عوام کو خبردار کر دیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2016

آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، 2016 کے میچز سے پہلے عوام کو خبردار کر دیا گیا

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ کے محکمہ صحت کے حکام نے فٹبال شائقین کو خبردار کیا ہے کہ وہ یورو کپ 2016 کے دوران زیادہ جذباتی نہ ہوں بصورت دیگر بعض لمحات انتہائی جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔پبلک ہیلتھ منسٹری نے فٹبال شائقین کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ میچ دیکھنے کے دوران مناسب… Continue 23reading آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، 2016 کے میچز سے پہلے عوام کو خبردار کر دیا گیا

دانش کنیریا کے الزامات، پی سی بی نے بھی حیران کن بیان جاری کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2016

دانش کنیریا کے الزامات، پی سی بی نے بھی حیران کن بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے لیگ اسپنر دانش کنیریا کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں الزام لگایا تھا کہ ہندو ہونے کی وجہ سے پی سی بی نے تاحیات پابندی لگنے کے بعد ان کا ساتھ نہیں دیا۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد حیسن نے کہاکہ… Continue 23reading دانش کنیریا کے الزامات، پی سی بی نے بھی حیران کن بیان جاری کر دیا

فلموں میں اچھی پرفارمنس کے باوجود مجھے کوئی ایوارڈ نہیں دیا گیا، اکشے کمار

datetime 14  جون‬‮  2016

فلموں میں اچھی پرفارمنس کے باوجود مجھے کوئی ایوارڈ نہیں دیا گیا، اکشے کمار

ممبئی (مانیٹرنگ) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا کہ متعدد فلموں میں اچھی پرفارمنس کے باوجود بھی انہیں کبھی ایوارڈ نہیں دیا گیا۔بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہوں نے متعدد فلموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا جس کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا،اس کے باوجود بھی… Continue 23reading فلموں میں اچھی پرفارمنس کے باوجود مجھے کوئی ایوارڈ نہیں دیا گیا، اکشے کمار

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 367