بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ

datetime 14  جون‬‮  2016

ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ، تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے میں پچاس سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور بڑے حملے کی اطلاعات ہیں ، نجی ٹی وی جیوکے مطابق تازہ ترین حملہ امریکی ریاست ٹیکساس کے… Continue 23reading ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ

خیبرپختونخوا،بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے اعلان کردہ مراعات کی تفصیلات جاری

datetime 14  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے اعلان کردہ مراعات کی تفصیلات جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے مہنگائی کے اس دورمیں سرکاری ملازمین کے مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کے ساتھ ساتھ عبوری الاؤنس 2013 اور2014 کو جاری بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اگرچہ صوبائی حکومت کو مالی مشکلات کے سامنا ہے مگر اس کے باوجود صوبائی حکومت… Continue 23reading خیبرپختونخوا،بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے اعلان کردہ مراعات کی تفصیلات جاری

بلوچ علیحدگی پسند،ایران بھی گرم،پاکستانی سرحدپرنئے منصوبے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

بلوچ علیحدگی پسند،ایران بھی گرم،پاکستانی سرحدپرنئے منصوبے کا اعلان

تہران (این این آئی)ایرانی وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندپاکستانی صوبہ بلوچستان میں روپوش ہیں اوروہیں سے ایران پر حملے کرتے ہیں، بلوچ علیحدگی پسند گروپ سرحد پار آمد ورفت اور اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔ایرانی حکومت نے پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان میں جاری شورش… Continue 23reading بلوچ علیحدگی پسند،ایران بھی گرم،پاکستانی سرحدپرنئے منصوبے کا اعلان

عمر متین نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کیوں کیا؟ اوباما نے وضاحت کردی

datetime 14  جون‬‮  2016

عمر متین نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کیوں کیا؟ اوباما نے وضاحت کردی

واشنگٹن(این این آئی)اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے ملزم عمر متین کے حوالے سے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے ملزم کا داعش سے تعلق کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں… Continue 23reading عمر متین نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کیوں کیا؟ اوباما نے وضاحت کردی

ذوالفقار مرزا کے قتل کا ٹارگٹ کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے دیا ؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2016

ذوالفقار مرزا کے قتل کا ٹارگٹ کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے دیا ؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2012 میں رابطہ کمیٹی کے سابق انچارج انیس قائم خانی نے ذوالفقار مرزا، شاہی سید اور آفاق احمد کو قتل کرنے کا ٹارگٹ دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ انکشاف دبئی سے گرفتار مبینہ ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے کیا۔ ٹارگٹ کلر نے مزید انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کے قتل کا ٹارگٹ کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے دیا ؟حیرت انگیز انکشافات

تحریک انصاف میں اہم تبدیلی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 14  جون‬‮  2016

تحریک انصاف میں اہم تبدیلی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عید کے بعد احتجاجی سیاست کے لئے جلد عبوری سیٹ اپ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کااعلی سطح اجلاس (آج) بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عید کے بعد حکومت کے خلاف پنجاب میں احتجاج کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں اہم تبدیلی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بلاول زرداری کی تعریف،واضح اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بلاول زرداری کی تعریف،واضح اعلان کردیا

بدین(این این آئی)پیپلز پا رٹی کے با غی رہنما سابقہ صو بائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلا ول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی سوچ الگ الگ ہے بلاول بھٹو زرداری میں شہید بی بی کی جھلک نظر آتی ہے اور ہمیں بلاول بھٹو سے امیدہے کے وہ اپنے نا… Continue 23reading پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بلاول زرداری کی تعریف،واضح اعلان کردیا

پانامہ لیکس،حکومت ڈٹ گئی،شاہ محمودقریشی نے نتائج سے آگاہ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پانامہ لیکس،حکومت ڈٹ گئی،شاہ محمودقریشی نے نتائج سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ضوابط کار طے کرنے کیلئے حکومت اور حزب مخالف کی جماعتوں کی نمائندہ 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں ڈیڈ لاک برقرار رہا اور منگل کوہونے والے کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں بھی کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد… Continue 23reading پانامہ لیکس،حکومت ڈٹ گئی،شاہ محمودقریشی نے نتائج سے آگاہ کردیا

پاک افغان بارڈر،فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ،برطانوی خبررساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پاک افغان بارڈر،فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ،برطانوی خبررساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے سرحدی مقام طورخم پر افغان اور پاکستانی فوجوں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک نے طورخم کراسنگ پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کے سکیورٹی حکام نے کہاکہ پاکستانی فوج نے طورخم سرحد پر پیر… Continue 23reading پاک افغان بارڈر،فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ،برطانوی خبررساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

1 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 367