دنیا سے پردہ فرماتے وقت آپ ﷺ نے کونسی 2 باتیں کہیں؟مولانا طارق جمیل کا رقت آمیز بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وکلاء کے ایک اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ ﷺ جب دنیا سے پردہ فرمانے لگے تو اس وقت بھی آپ ﷺ کو اپنی امت کا خیال تھا، آپ ﷺ نے حضرت جبرائیل ؑ سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ میرے بعد میری… Continue 23reading دنیا سے پردہ فرماتے وقت آپ ﷺ نے کونسی 2 باتیں کہیں؟مولانا طارق جمیل کا رقت آمیز بیان