حلیمہ کے قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی کا حکم
کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس میں تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر ایس ایس پی ساؤتھ کو تفتیشی افسر کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔بدھ کو کراچی کی مقامی عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ ساتھ کی عدالت میں حلیمہ قتل کیس کی… Continue 23reading حلیمہ کے قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی کا حکم