جہانگیر ترین نے ووٹ خریدنے کیلئے 50کروڑروپے لگائے، صدیق بلوچ
لودھراں (ویب ڈیسک ) جہانگیر خان ترین نے ن لیگ کے صدیق بلوچ کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا لیکن حسب معمول ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ جاری رہاتاہم فریقین نے مجموعی طورپر دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 کی پولنگ شروع ہوئی تو صبح 8 بجے مسلم لیگ… Continue 23reading جہانگیر ترین نے ووٹ خریدنے کیلئے 50کروڑروپے لگائے، صدیق بلوچ