خاموش رہنے کا حکم ،نامعلوم نمبر سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں،وسیم اختر
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم نمبر سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں ، اگر انہیں کچھ ہوا تو سندھ حکومت ذمہ دار ہوگی ۔ کراچی میں اے ٹی سی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم کیو ایم… Continue 23reading خاموش رہنے کا حکم ،نامعلوم نمبر سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں،وسیم اختر