ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی کل25مارچ کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں دو طرفہ اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی 25مارچ کو پاکستان کے 2روزہ دورے پر اسلام آباد… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے