اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

این اے101میں دوبارہ این اے122کی تاریخ دہرائی گئی ،عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں‘عبدالعلیم خان

datetime 23  مارچ‬‮  2016

این اے101میں دوبارہ این اے122کی تاریخ دہرائی گئی ،عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں‘عبدالعلیم خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر این اے101میں ماضی کی طرح این اے122کی تاریخ کو دہرایا گیا ہے اور عوام کی طرف سے تحریک انصاف کو دیا گیا مینڈیٹ چوری کرنے کےلئے 2234ووٹ مسترد کر کے راتو رات اپنے امیدوار کو 1659ووٹوں سے جتوایا… Continue 23reading این اے101میں دوبارہ این اے122کی تاریخ دہرائی گئی ،عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں‘عبدالعلیم خان

این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کر دی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کردی۔ تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا بننے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے ۔نئے بننے والے سسٹم کے تحت… Continue 23reading این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کر دی

برسلزدھماکے،برطانوی وزیراعظم کاپاکستان کو خراج تحسین

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلزدھماکے،برطانوی وزیراعظم کاپاکستان کو خراج تحسین

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ برسلز حملوں نے پورے یورپ کو ہلاکررکھ دیا،یورپ کے انتہائی اہم شہرمیں اتنے دھماکوں کے بعد معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثرہ عوام پر کیا گزرتی ہوگی،گزشتہ روز ایک… Continue 23reading برسلزدھماکے،برطانوی وزیراعظم کاپاکستان کو خراج تحسین

لاہورمیں پانی کا بحران شدید ہونے لگا،مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

لاہورمیں پانی کا بحران شدید ہونے لگا،مظاہرے پھوٹ پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) یوم پاکستان پر بھی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل میں بند نہ ہو سکا ، شہری اور دیہی علاقوں میں بجلی کی گھنٹوں بندش سے عوام شدید مشکلات کا شکار رہے ،مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدید ہونے لگا جسکے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق موسم کی شدت میںاضافہ ہوتے… Continue 23reading لاہورمیں پانی کا بحران شدید ہونے لگا،مظاہرے پھوٹ پڑے

سیاست کرنے والے کھلاڑیوں کو تاحیات بین کیا جائے ،عابد شیر علی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

سیاست کرنے والے کھلاڑیوں کو تاحیات بین کیا جائے ،عابد شیر علی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی اور کچھ دیگر کھلاڑی چلے ہوئے کارتوس ہیں‘ عمر اکمل اور ساتھی کھلاڑی نے چھ اوورز میں ایک چوکا بھی نہیں لگایا‘ کرکٹ ٹیم میں گروپنگ صاف نظر آرہی ہے‘ سیاست کرنے والے کھلاڑیوں کو تاحیات… Continue 23reading سیاست کرنے والے کھلاڑیوں کو تاحیات بین کیا جائے ،عابد شیر علی

بلاول بھٹوکی خواہش پرہولی پرتعطیل کااعلان کیا ,وزیراعلی سندھ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

بلاول بھٹوکی خواہش پرہولی پرتعطیل کااعلان کیا ,وزیراعلی سندھ

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹوکی خواہش پر صوبے میں ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا، بلاول بھٹو24مارچ کوعمرکوٹ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے ہندوجیم خانہ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کی ۔وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ جب… Continue 23reading بلاول بھٹوکی خواہش پرہولی پرتعطیل کااعلان کیا ,وزیراعلی سندھ

تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات منائی جائیں گی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات منائی جائیں گی

نیویارک (نیوز ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان بھی شرکت کریں گے اور ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ان کی شرکت کا مقصد پاکستان کی جانب سے عالمی دنیا کو امن… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات منائی جائیں گی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز کشمیر ،گلگت بلتستان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے جسکی وجہ سے مقامی ندی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عائشہ اے ملک نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو ہدایت کی کہ رٹ گزار کی تحریری درخواست پر 8 روز میں فیصلہ کیا جائے اور رٹ گزار کو میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی