حکومت سندھ کا کرپٹ افسران کو بحال کرنے کا فیصلہ
کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کروڑوں روپے کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری کو آپریٹو میر اعجاز تالپور کو بحال کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو خط تحریر کردیا ہے ۔ مذکورہ افسر پر الزام ہے کہ اپنے بھائی کو گریڈ 18میں بھرتی کرنے کے علاوہ مبینہ طور پر لاکھوں روپے رشوت وصول کرکے غیر… Continue 23reading حکومت سندھ کا کرپٹ افسران کو بحال کرنے کا فیصلہ