تمام سیاست دان فوج کی نرسری سے تیار ہوئے ہیں،شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملک کو بحران سے نکالا ہے‘ سارے سیاست دان جرنیلوں کے پیدا کئے ہوئے ہیں۔ اصل میچ پاکستان اور بھارت کا تھا جو پاکستان ہار گیا ہے‘ ہم پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔… Continue 23reading تمام سیاست دان فوج کی نرسری سے تیار ہوئے ہیں،شیخ رشید