سپریم کورٹ، آصف علی زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سما عت آ ج ہو گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان آج جمعرات کوسابق صدر آصف علی زرداری ،سابق چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری ،کے خلاف توہین عدالت جبکہ سابق وزیرداخلہ رحمان اے ملک ،سمیت دیگر رہنماﺅں کی دہری شہریت کے خلاف محموداخترنقوی و دیگرکی درخواستوں کی سماعت کرے گی ،چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی… Continue 23reading سپریم کورٹ، آصف علی زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سما عت آ ج ہو گی