پی ٹی آئی کا 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے پیر کو پٹیشن دائر کرنے کا امکان… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ