ٹینس سٹار جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے
میلبرن ( این این آئی) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل10ویں مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ… Continue 23reading ٹینس سٹار جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے