کوشش ہوگی عمران خان کو اسی جیل کے سیل میں رکھوں جس میں انہوں نے مجھے 6بار رکھا ،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی واپسی کی تاریخ خود ہی دیں گے، ان کی تیاری مکمل ہے، نواز شریف کے بغیر الیکشن میں جانے سے نقصان ہو گا، ان کا پاکستان میں موجود ہونے سے مسلم لیگ (ن) کو فائدہ زیادہ ہو نا… Continue 23reading کوشش ہوگی عمران خان کو اسی جیل کے سیل میں رکھوں جس میں انہوں نے مجھے 6بار رکھا ،رانا ثنا اللہ