سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا موقف سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔نیب نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں کرپشن کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق عمران خان نے نیب کے طلبی… Continue 23reading سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا موقف سامنے آ گیا