وہ اہم ترین ائیر لائن جس نے 19 سال بعد کراچی کیلئے براہ راست سروس کا آغاز کر دیا
ادیس ابابا(این این آئی)افریقہ میں ائیرلائنز کے سب سے بڑے نیٹ ورک ایتھوپیا ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا، 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز منگل کی صبح کراچی پہنچے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایتھوپیا نے کراچی کیلئے پہلی بار جولائی 1966 میں براہ راست پروازوں کا آغاز کیا تھا… Continue 23reading وہ اہم ترین ائیر لائن جس نے 19 سال بعد کراچی کیلئے براہ راست سروس کا آغاز کر دیا